Aslaam O Alykum,
خدا سے بات کرنے اور اس کو سننے کے لئےاس کی مخلوق کے درشن کرنا ہونگے جو لوگ مخلوق خدا کے متعلق غور کرتے ہیں اور اس کے ہو جاتے ہیں اور مخلوق خدا کی خدمت کا راستہ اختیار کرلیتے ہیں یا وہ لوگوں سے کیڑے نکالنے بند کر دیتے ہیں ، ان کو کسی بابے ، کسی رہنما، یا ہادی کی ضرورت نہیں ہوتی
از اشفاق احمد زاویہ ٢ بابے کی تلاش

Comment