زندگی وقت کے ساتھ چلنے کا نام ہے۔ جب ہم وقت کے دھارے کے ساتھ چلتے رہتے ہیں تو مطمعن و خوش و خرم رہتے ہیں .
اور اگر کسی وجہ سے وقت کی رفتار و سمت سے ہٹ جائیں تو ہم غیر مطمعن اور اذیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں، پھر ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کسی طورپر، کچھ کرکے اور کسی بھی
راستہ سے اپنے مقام پر واپس لوٹتے ہیں یا کم سے کم اس کے لیے کوششاں ہوجاتے ہیں۔
جب کسی بھی وجہ سے ہم اپنے مقام پر پہنچنے کے قابل نہیں رہتے تو اسے موت کا نام دیا جاتا ہے۔
یہ ساری کشمکش ہی تو زندگی ہے

Comment