Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لوح و قلم کا معجزہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لوح و قلم کا معجزہ

    لوح و قلم کا معجزہ



    اگر تم میری ہدایتوں پر عمل کرو گے تو صاحب ہنر محرر بن جائو گے۔وہ اہل قلم دیوتاوں کے بعد پیدا ہوئے آئندہ کی باتیں بتا دیتے تھے،گو وہ اب موجود نہیں ہیں لیکن ان کے نام آج بھی زندہ ہیں اور ہمیشہ زندہ رہیں گے، انہوں نے اپنے لیے اہرام نہیں بنائے اور نہ اس قابل ہوئے کہ اپنی اولاد کے لیے دولت چھوڑ جاتے لیکن ان کی وارث ان کی تحریرں تھیں جن میں دانائی کی
    باتیں لکھی تھیں۔وہ اپنی لوحوں اور نرسل کے قلموں کو اپنی اولاد سے زیادہ چاہتے تھے اور پتھرکی پشت کو بیوی سے زیادہ پیار کرتے تھے۔گو انہوں نے اپنا جادو سب سے چھپایا لیکن یہ راز ان کی تحریروں سے معلوم کیا جا سکتا ہے ،گو وہ اب زندہ نہیں ہیں لیکن ان کی تحریریں لوگ اب
    بھی یاد رکھتے ہیں۔پس یاد رکھو تمہیں بھی تحریر کا علم حاصل کرنا ہوگا کیونکہ کتاب عالی شان مقبرے سے زیادہ اثر رکھتی ہے




    ( بارھویں صدی قبل از مسیح کی ای مصری تحریر)

    :(

  • #2
    Re: لوح و قلم کا معجزہ

    Bohatt Umdaa Janabb
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

    Comment

    Working...
    X