Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا آپ جانتے ہیں ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کیا آپ جانتے ہیں ؟

    Originally posted by baniazkhan View Post
    بہت شکریہ بہت نوازش جناب
    جناب با نیاز صاحب آپکا بھی بے حد شکریہ
    Ismail Ajaz (Khayaal)

    muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
    Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

    Comment


    • #17
      Re: کیا آپ جانتے ہیں ؟

      پروفیسر بےتاب تابانی


      محترم جناب ڈاکٹر صاحب آپکا بھی بے حد شکریہ،کہ آپ نے ایک بار پھر نظر عنایت فرمائی، اور صاحب میری کیا مجال کہ میں ابراھیم ذوق صاحب کو کچھ کہوں یا پکڑ کروں ، یہ تو اللہ کا کام ہے کہ کس کی بخشش کرے اور کس کی نہ کرے ،ہاں میں تو یہ عرض کر رہا ہوں انہوں نے اپنے اس شعر کے ذریعئےاللہ اور اسکے رسول کی بات سے انکار کیا اور نفی کی ہے
      اب اللہ سے دعا ہی ہے کہ اللہ انکی اور ہم سب کی بخشش فرما دے کہ ہم بھی انہی کا ساتھ دے رہے ہیں
      واسلام

      آسماعیل اعجاز خیال
      Last edited by Ismail Ajaz; 17 September 2011, 10:55.
      Ismail Ajaz (Khayaal)

      muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
      Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

      Comment


      • #18
        Re: کیا آپ جانتے ہیں ؟

        s.a.z
        ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے میرا فرض صرف اتنا بنتا ہے کہ میں جب نماز کے لئے جانے لگوں تو اپنے دوست یا ملنے والے کو کہوں کہ چلو بھئی نماز پڑھ لیں اب اگر وہ ساتھ چل پڑے تو سبحان اللہ

        جناب محترم
        (s.a.z)
        صاحب


        سلام مسنون آپ کے حضور پشِ خدمت ہے ،
        ماشااللہ کیا خوبصورت بات کی ہے آپ نے یہی اسلام کا تقاضہ ہے ہر مسلمان سے کے اچھائی پر عمل کرتے ہوئے اچھائی کو فروغ دے دوسروں کو بھی اس پر آمادہ کرے اور برائی سے بچتے ہوئے اپنے اردگرد معاشرے میں برائیوں کو روکنے کی کوشش کرے یا کم از کم ایمان کے آخری درجے میں رہتے ہوئے دل میں ہی برا جانے اور برائی کرنے والوں سے اپنا میل جول راوبط ،تعلقات اسی طرح نہ رکھے کے انہیں اپنے عمل پر نا تو شرمندگی ہو نا ہی احساس ہو ،یہی تو اسلام ہم سے تقاضہ کر رہا ہے اور ماشااللہ آپ نے جو اوپر بیان کیا ہے کہ ہم اسے آمادہ کریں ،اسلام معاملات معاشرت لین دین حسن سلوک کی عملی زندگی کے وجود اور اظہار کا نام ہے ۔اور ظاہر ہے اس کے لئے سبھی کوشاں ہوں گے جبھی بات بنے گی

        میں آپ کی توجہ اور قیمتی تبصرہ نگاری کے لئے سراپاء سپاس ہوں

        ممنون

        آسماعیل اعجاز خیال
        Last edited by Ismail Ajaz; 17 September 2011, 11:17.
        Ismail Ajaz (Khayaal)

        muHabbatoN se muHabbat sameTne waalaa
        Khayaal aap kee maiHfil meN aaj phir aayaa

        Comment

        Working...
        X