Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عابد اور فاسق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عابد اور فاسق

    اسلام علکیم







    ایک دن فاسق نے دیکھا کہ عابد دھوپ میں بیٹھا ہے اور بادل کے ٹکرے نے اس پر
    سایہ کر رکھا ہے۔۔۔فاسق کے دل میں خیال آیا کہ کیوں نہ آج میں عابد کے پاس بیٹھ
    جائوں کیونکہ یہ ایک نیک بندہ ہے۔۔اس کی برکت سسے اللہ تعالی مجھ گناہ گار کو
    بخش دےگا۔۔

    چنانچہ فاسق عابد کے ساتھ آکر بیٹھ گیا
    عابد کو اس کا پاس بیٹھنا ناگوار گزرا اس کی زبان سے متکبرانہ جملہ نکلا




    یہ کہتے ہوئے اس عابد نے فاسق کو حکم دیا کہ وہ اٹھ کر چلا جائے
    فاسق آدمی نے اٹھ کر چلنا شروع کر دیا تو کیا دیکھتا ہے کہ بادل کا ٹکرا
    بھی اس کے ساتھ ساتھ چلنا شروع ہوگیا اورفاسق کے سر پر سایہ فگن ہوگیا اس وقت
    کے نبی پر اللہ نے وحی نازل کی



    دونوں سے کہہ دو، آج سے وہ اپنے اپنے عمالکا ازسر نو آغاز کریں کیونکہ فاسق کو اس لیے
    بخش دیا کہ جو کچھ اس نے کیا اپنے ایمان کی وجہ سے کیا ۔۔اور عابد کی عبادت اس کے تکبر
    کی وجہ سے اس سے چھین لی۔۔۔




    کیپ آن تھنکنگ




    بابا کھجل سائیں



    :(

  • #2
    Re: عابد اور فاسق

    beautiful..kitna umda sabq hay...garor ka sar necha...thanks sayyin:rose
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    Working...
    X