جو آنسو نہ ہوتا آنکھوں میں
تو آنکھ اتنی خوبصورت نہ ہوتی
جو درد نہ ہوتا دل میں
تو خوشی کی قیمت پتہ نہ ہوتی
جو بے وفائی نہ کی ہوتی وقت نے
تو وفا کی کبھی چاہت نہ ہوتی
اگر سوچنے سے پوری ہو جاتی مرادیں
تو دعا کی کبھی ضرورت نہ ہوتی
تو آنکھ اتنی خوبصورت نہ ہوتی
جو درد نہ ہوتا دل میں
تو خوشی کی قیمت پتہ نہ ہوتی
جو بے وفائی نہ کی ہوتی وقت نے
تو وفا کی کبھی چاہت نہ ہوتی
اگر سوچنے سے پوری ہو جاتی مرادیں
تو دعا کی کبھی ضرورت نہ ہوتی
Comment