Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Jazak Allah...!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Jazak Allah...!!

    ................


    :jazak::jazak:
    Attached Files
    :(

  • #2
    Re: Jazak Allah...!!

    Asalam-O-Alikum

    bhot he umda such is ki jatni b tareef karon kam hy aik zor dar tamacha hy muslmano ki gheerat py... hamara almiya yeh hy k jab koi hamen pani pelata hy tu ham khamosh rehty hein or sab pani ka glas liya or ghat ghat p gy kisi ny kisi mushkil waqat mein help kri tu sedha thank u ka thapar utha k mar dea ... jin jagho py jazak ALLAH bolna chahiya wahan ham bolty he nai bus duniya he duniya hy har taraf apny apny mufad mein istemal kar ry hein...
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: Jazak Allah...!!

      بہت عمدہ سر جی۔ بہت ہی خوبصورت انداز سے آپ نے معاشرے میں ہوتے ہوئے اس گناہ کی سرعام نشاندہی کی ہے۔ میں تو اسے گناہ سے ہی تعبیر کروں گا۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ کیا یہ باری تعالی کی توہین کے زمرے میں آتا۔
      یہاں تک کہ آجکل ایک یہ رواج بھی بڑا عام ہوتا جارہا ہے کہ اگر آپ سے کوئی ایک کام ضرور کرنے کا کہے اور آپ اس کے جواب میں انشااللہ کہہ دیں تو اکثر جواب ملتا ہے بھئ انشااللہ نہیں یہ ہر حال میں کرنا ہے۔ ہو سکے تو اس پر بھی روشنی ڈالیے گا۔





      Comment


      • #4
        Re: Jazak Allah...!!

        Originally posted by *pIoUs FaIrY* View Post
        Asalam-O-Alikum

        bhot he umda such is ki jatni b tareef karon kam hy aik zor dar tamacha hy muslmano ki gheerat py... hamara almiya yeh hy k jab koi hamen pani pelata hy tu ham khamosh rehty hein or sab pani ka glas liya or ghat ghat p gy kisi ny kisi mushkil waqat mein help kri tu sedha thank u ka thapar utha k mar dea ... jin jagho py jazak ALLAH bolna chahiya wahan ham bolty he nai bus duniya he duniya hy har taraf apny apny mufad mein istemal kar ry hein...

        Bilkul Baja Farmaya ap na...

        Bohat Shukria Mamnoon Hoon


        Khush rehay


        PBT
        :(

        Comment


        • #5
          Re: Jazak Allah...!!

          Originally posted by baniazkhan View Post
          بہت عمدہ سر جی۔ بہت ہی خوبصورت انداز سے آپ نے معاشرے میں ہوتے ہوئے اس گناہ کی سرعام نشاندہی کی ہے۔ میں تو اسے گناہ سے ہی تعبیر کروں گا۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ کیا یہ باری تعالی کی توہین کے زمرے میں آتا۔
          یہاں تک کہ آجکل ایک یہ رواج بھی بڑا عام ہوتا جارہا ہے کہ اگر آپ سے کوئی ایک کام ضرور کرنے کا کہے اور آپ اس کے جواب میں انشااللہ کہہ دیں تو اکثر جواب ملتا ہے بھئ انشااللہ نہیں یہ ہر حال میں کرنا ہے۔ ہو سکے تو اس پر بھی روشنی ڈالیے گا۔

          ..
          Attached Files
          :(

          Comment


          • #6
            Re: Jazak Allah...!!

            Originally posted by BaytaabTabaani View Post
            ................


            :jazak::jazak:
            :jazak::jazak:
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: Jazak Allah...!!

              اسلام علیکم
              آپ نے بہت ہی عمدہ تحریر شئیر کی ہے
              اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دیں
              خوش رہیں
              آمین

              Comment


              • #8
                Re: Jazak Allah...!!

                بہت شکریہ سر جی! آپ نے بلکل درست فرمایا اور جو کچھ آپ نے کہا اس کی مثال ہماری آنکھوں کے سامنے ہمارے معاشرے میں موجود ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ سب کچھ ہمارے معاشرے میں کس طرح پھیلایا گیا۔ پچھلے 65 یا 70 سالوں میں یہ مان بھی لیا جائے کہ ہمارے معاشرے میں تعلیم کی کمی تھی مگر اس قدر بھی جہالت نہ تھی کہ اتنے پاک کلمات کا اس بری طرح سے مذاق اڑایا جاتا۔
                اچھا سر جی ایک گذارش یہ ہے آپ سے کہ میری آئی ڈی بانیاز ہے ویسے تو یہ لفظ اردو میں شاید نہیں ہے مگر بے نیاز کی ضد میں اسے استعمال کرتا ہوں۔ بے نیاز صرف اللہ کی ذات ہے۔





                Comment


                • #9
                  Re: Jazak Allah...!!

                  @

                  Baniaz Khan


                  ok...


                  Khush rehay..



                  Tabani
                  :(

                  Comment


                  • #10
                    Re: Jazak Allah...!!

                    Jazakallah jazakallah
                    SIMILING BROTHER

                    Comment

                    Working...
                    X