ماں
.
.
ایک دفعہ ایک بوڑھی ماں
اپنے بیٹے کا ساتھ بیٹھی تھی
ایک کوا پاس بیٹھا تھا
ماں نے پوچھا کہ
بیٹا یہ کیا ہے
بیٹے نے کہا
یہ کوا ہے
ماں نے پھر پوچھا
یہ کیا ہے
بیٹے نے کہا یہ کوا ہے
کچھ دیر بعد
ماں نے پھر پوچھا کہ
یہ کیا ہے
بیٹا غصے سے
کتنی دفعہ بتاؤں کہ یہ کوا ہے
مان ہنسی اور بولی
کہ بیٹا
جب تو تین سال کا تھا
یہی جگہ تھی اور کوا پاس بیٹھا تھا
اور تم نے چالیس دفعہ پوچھا تھا
اور میں نے چالیس دفعہ
تیرا ماتھا چوم کر بتایا تھا کہ
یہ کوا ہے
.
.
.
ماں کا احترام کریں ہمیشہ
.
.
ایک دفعہ ایک بوڑھی ماں
اپنے بیٹے کا ساتھ بیٹھی تھی
ایک کوا پاس بیٹھا تھا
ماں نے پوچھا کہ
بیٹا یہ کیا ہے
بیٹے نے کہا
یہ کوا ہے
ماں نے پھر پوچھا
یہ کیا ہے
بیٹے نے کہا یہ کوا ہے
کچھ دیر بعد
ماں نے پھر پوچھا کہ
یہ کیا ہے
بیٹا غصے سے
کتنی دفعہ بتاؤں کہ یہ کوا ہے
مان ہنسی اور بولی
کہ بیٹا
جب تو تین سال کا تھا
یہی جگہ تھی اور کوا پاس بیٹھا تھا
اور تم نے چالیس دفعہ پوچھا تھا
اور میں نے چالیس دفعہ
تیرا ماتھا چوم کر بتایا تھا کہ
یہ کوا ہے
.
.
.
ماں کا احترام کریں ہمیشہ
Comment