یادہے تمھیں وہ ہماری آخری تکرار۔۔۔کتنے سادہ سے لفظوں میں سمجھایا تھاتمھیں کہ
محبت اور انا میں میلوں کافاصلہ ہے۔جنہیں انا پیاری ہو،وہ محبت جیت نہیں سکتے
تمھیں محبت اور انامیں سے کسی ایک کو چُننا تھا
اور
میرے ہزارہا آنسوؤں کے بعد تم نے محبت کو چُن لیا
اور میرے چہرے پر بہتے ہوئے دُکھ کے آنسوؤں میں شوخی بھردی
میں جانتی تھی کہ ہماری قسمت ریل کی پٹریوں کی طرح ہیں
ساتھ تو چل سکتی ہے پر کہیں مل نہیں سکتیں
جانتی تھی ہماری قسمت میں جُدا ہونا لکھا ہے تبھی تو میں نے اپنے اللہ سے ہماری سوچوں میں تضادمانگا
تاکہ جب ہم جُداہوں تو تم کو زیادہ دُکھ نہ ہو
جُداہوتے ہوئے میں نے قسم کھائی تھی کہ
تم کوہرگز نہ دیکھوں گی مگر کافی ضبط کے بعد بھی خود کے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ پائی
میں تو اس محبت میں اپنا سب کچھ ہار گئی
مگر خوشی اس بات کی ہے کہ تمھارے ساتھ گُزرے چند لمحوں میں ہوئی
تمھاری باتوں کی خوشبو ہمیشہ ساتھ رہے گی
جو کہ میرے دل کو ماضی کے اس سُنہرے ساتھ کی یاد سے ہمیشہ شادمان رکھے گی

Comment