Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا


    زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہیں جہاں سارے رشتے ختم ہو جاتے ہیں-وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور اللہ ہوتا ہے-کوئی ماں باپ،کوئی بہن بھائی کوئی دوست نہیں ہوتا- پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے پاؤں کے نیچے نہ زمین ہے نہ ہمارے سر کے اوپر کوئی آسمان، بس صرف ایک اللہ ہے جو ہمیں اس خلا میں تھامے ہوئے ہے - پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہم زمین پر پڑی مٹی کے ڈھیر میں ایک زرے یا درخت پر لگے ہوئے ایک پتے سے زیادہ کی وقعت نہیں رکھتے- پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے - صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے - کائنات میں کو ئی تبدیلی نہیں آتی کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔


    پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم



    Last edited by Nadia khan; 5 April 2011, 00:38.

  • #2
    Re: پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا

    nice one

    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


    Comment


    • #3
      Re: پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا

      bohat khubsurat baat share ki..jazakAllah

      Comment


      • #4
        Re: پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا

        Originally posted by ChaMpioN PaKiStaNi View Post
        nice one
        thanxxxx

        Comment


        • #5
          Re: پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا

          Originally posted by AbgeenA View Post
          bohat khubsurat baat share ki..jazakAllah
          bahut bahut sukriya dear

          Comment


          • #6
            Re: پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا

            کیا خوبصورت اقتباس شئیر کیا ہے جزاک اللہ
            ہم ہوں نہ ہوں زمانے کو کیا فرق پڑتا ہے ایک ایسا سچ جسے جانتے بوجھتے ہم ماننا نہیں چاہتے
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتبا

              so nice........

              Comment

              Working...
              X