Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عمر گزرنے کے لئے سالوں یا صدیوں کا گزرنا ضر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عمر گزرنے کے لئے سالوں یا صدیوں کا گزرنا ضر

    عمر گزرنے کے لئے سالوں یا صدیوں کا گزرنا ضروری نہیں ہوتا، کبھی کبھی محض اک پل میں انسان صدیوں کا فاصلہ طے کر لیتا ھے، بیچ کی ساری عمر رائیگاں ہو جاتی ھے، وہ سارے پل جو گزرے بھی نہیں، ہتھیلیوں سے پھسل کر کہاں چلے جاتے ہیں کسی کو خبر نہیں ہوتی۔
    -- پیر کامل
    جب تک انسان کو پانی نہیں ملتا، اسے یونہی لگتا ھے کہ وہ پیاس سے مر جائیگا مگر پانی کے گھونٹ بھرتے ہی وہ دوسری چیزوں کے بارے میں سوچنے لگتا ھے، پھر اسے خیال بھی نہیں آتا کہ وہ پیاس سے مر بھی سکتا تھا۔۔۔۔
    کوئ پیاس سے نہیں مرتا۔۔۔۔۔ مرتے تو سب اپنے وقت پہ ہی ہیں اور اسی طرح، جسطرح اللہ چاہتا ھے مگر دنیا میں اتنی چیزیں ہماری پیاس بن جاتی ہں کہ پھر ھمیں زندہ رہتے ہوئے بھی بار بار موت کے تجربے سے گزرنا پڑتا ھے۔۔۔۔۔
    -- پیر کامل


    محبت ضرور کریں مگر اس کے حصول کی اتنی خواہش نہ کریں، آپکے مقدر میں جو چیز ہوگی وہ آپ کو مل جایئگی، مگر کسی چیز کو خواہش بن، کائ بن کر اپنے وجود پر مت پھیلنے دیں ورنہ یہ سب سے پہلے ایمان کو نگلے گی۔
    -- پیر کامل



  • #2
    Re: عمر گزرنے کے لئے سالوں یا صدیوں کا گزرنا ض&#1585

    so nice................

    Comment

    Working...
    X