Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

زندگی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • زندگی

    زندگی
    زندگی کا پھول صرف ا ِیک بارکھلتاہے
    زندگی ہمیں صرف ایک بار ملتی ہے
    جس طرح پھول ڈالی سے ٹوٹنے کے بعد مرجھا جاتا ہے
    اس طرح زندگی بھی مرجھا جاتی ہے
    اس لیے کوشش کریں کہ اپ وقت ضائع کیے بغیر
    اپنے مقصدکو پانے میں کامیابی حاصل کر لیں
    اور اپنی زندگی کو آنے والی نسلوں کے لیے یادگار بنا دیں

  • #2
    Re: زندگی

    nice..........

    Comment

    Working...
    X