Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایمان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایمان

    ایمان ہمارے خیال کی اصلاح کرتا ہے
    شکوک و شہبات کی نفی کرتا ہے
    وسوسوں کو دل سے نکالتا ہے
    ایمان ہمیں غم اور خوشی دونوں میں اللہ کے قریب رکھتا ہے
    ہم ہر آزمائش میں پورے اترتے ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ خوشیاں دینے والا ہمیں غم کی دولت سے بھی نواز سکتا ہے

    اللہ تعالی اپنے بندوں کو دولت یقین سے محروم نہیں ہونے دیتا

  • #2
    Re: ایمان

    nice.................

    Comment

    Working...
    X