Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Waldein Ki Faryaad Aulaad Ke Naam

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Waldein Ki Faryaad Aulaad Ke Naam


    Jis din tum hume borha daikho, Sabar karna or hume samajhne ki koshish karna.

    Jub hum khaaty hue gandagi karen aur apne gande kapre badal na saken to woh
    waqt yaad karna jub hum tumhary ganday kapre badal'watay thay.

    Jub hum koi baat bhool jayen to hum per tanz na karna aur apna bachpan yaad karna

    Jub hum burhay ho kar chalna na paayen to humara sahara ban'na aur apna pehla
    qadam yaad karna.



    ( A silent messege to all children that We must respect our parents )

  • #2
    Re: Waldein Ki Faryaad Aulaad Ke Naam

    اسلام علیکم
    بہت عمدہ طریقہ ہے احساس دلانےکا لیکن ہم میں سے اکثر یہ باتیں بھول جاتےہیں کہ ہمارے والدین ہمارے بچپن میں ہمارے لئے کیا کچھ کیا کرتے تھے اور تو اور ہمیں تو خدا تک پر بھروسہ نہیں ہوتا کہ وہ ہمیں بڑھاپے کی زندگی تک زندہ رکھے گا اگر ہمیں اپنے رب پر یقین ہو کہ ہم طویل عمر پائیں گے تو پھر ہم اپنے بچوں کے سامنے اپنے والدین کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں جسے دیکھ کر وہ یاد رکھیں اور ہمارے بڑھاپے میں ہمارے ساتھ وہی کچھ کریں جو اُنہنوں نے ہمیں اپنے والدین کے ساتھ کرتے ہوئے دیکھا تھا ۔
    "اور اگر ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کی عمر کو پہنچ جائیں تو اُنہیں اُف تک نہ کہو "۔
    :star1:

    Comment

    Working...
    X