سلام پچھلے تین ماہ کے دوران مین نے بانو جی کے
راجہ گدھ
پروا
اور شہر بے مثال
یہ ناول پڑھے ہیں
اور میں کہہ سکتا ہوں کہ اس وقت پاکستان مین ان سے بڑا رائیٹر کوئ نہیں ہے۔
انتے کمال اور ٹیکنیکل انداز اور پوری تحقیق سے یہ ناول لکھے گئے ہیں۔
راجہ گدھ تو میرے خیال سے ہماری پارلیمنٹ میں اور ہر سکول و کالج میں پڑھانا چاہیے
اس میں حلال اور*حرام کے تصور تو اتنی خالص اور عمدہ تحقیق سے واضع کیا گیا ہے
کہ کوئی بھی اس کو پڑھ کر حرام کھانے سے توبہ کر لے۔
اور میں یہاں پیغام کے تمام ممبرز کو Recommend کرتا ہوں۔ کہ راجہ گدھ لازمی پڑھیں۔
اور اگر آپ کو زرا سا بھی شعور ہوا تو آج اس کے بعد راجہ گدھ نہیں بنے گے۔
شکریہ
محمد خلیل

and plz join this also..
Connexion | Facebook
اور اگر کسی نے یہ ناول پڑھنا ہے تو یہیاں سے لے لیں۔
Raja Gidh by Bano&#32.rar
Comment