.........
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Noori Nut Approach
Collapse
X
-
Re: Noori Nut Approach
مجھے ابھی جب کالم کا مطلب بھی نہیں پتا ہوا کرتا تھا میں اس وقت سے حسن نثار کہ کالم پڑھ رہا ہوں مجھے اچھی طرح یاد ہے مارننگ ڈیوٹی سے فراغت کہ فورا بعد چاچے گلزارے کہ ہوٹل پر جاکر چائے کہ ساتھ جو میرا اولین شغل ہوا کرتا تھا وہ اخبار میں حسن نثار کا کالم تلاش کرنا اور پڑھنا تھا ۔ ۔۔ مگر افسوس کہ جیسے جیسے سمجھ آتی گئی لگا یہ شخص سوائے مایوسی کہ کچھ نہیں دیتا اور اپنی ہر بات کو حرف آخر سمجھتا ہے اور خود پسندی کا اتنا قائل ہے کہ اپنی رائے سے اختلاف کو ہرگز برادشت نہیں کرتا ایک بار تو حد ہی کردی ایک غیر معروف کالم نگار کوئی بھلا سا نام تھا مگر اب ذہن سے اتر گیا ہے جب انھوں نے موصوف کی توجہ مسلمانوں کی سنہری تاریخ پر دلوائی اور مشورہ دیا کا تاریخ پڑھیے آپ جو ہمہ وقت مسلمانوں کی تذلیل کہ کار ساز میں مصروف رہ کر ثواب دارین جمع کرتے رہتے ہیں تو عرض ہے کہ موجودہ جدید سائنسی دور کے اصل
بانی مسلمان ہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ جس پر حسن نثار نے جس انداز میں اس کو جواب
دیا وہ حسن نثار کے فین خود ہی اس کالم میں پڑھ لیں اور دیکھ لیں کہ اتنی شائتہ زباں ۔ ۔جب پڑھے لکھے لوگوں کا یہ حال ہو کہ اتنی ضد ،انا اور خود پسندی اتنا تکبر ۔ ۔ ۔۔ تو
http://www.pegham.com/showthread.php?t=47508ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Noori Nut Approach
Originally posted by aabi2cool View Postمجھے ابھی جب کالم کا مطلب بھی نہیں پتا ہوا کرتا تھا میں اس وقت سے حسن نثار کہ کالم پڑھ رہا ہوں مجھے اچھی طرح یاد ہے مارننگ ڈیوٹی سے فراغت کہ فورا بعد چاچے گلزارے کہ ہوٹل پر جاکر چائے کہ ساتھ جو میرا اولین شغل ہوا کرتا تھا وہ اخبار میں حسن نثار کا کالم تلاش کرنا اور پڑھنا تھا ۔ ۔۔ مگر افسوس کہ جیسے جیسے سمجھ آتی گئی لگا یہ شخص سوائے مایوسی کہ کچھ نہیں دیتا اور اپنی ہر بات کو حرف آخر سمجھتا ہے اور خود پسندی کا اتنا قائل ہے کہ اپنی رائے سے اختلاف کو ہرگز برادشت نہیں کرتا ایک بار تو حد ہی کردی ایک غیر معروف کالم نگار کوئی بھلا سا نام تھا مگر اب ذہن سے اتر گیا ہے جب انھوں نے موصوف کی توجہ مسلمانوں کی سنہری تاریخ پر دلوائی اور مشورہ دیا کا تاریخ پڑھیے آپ جو ہمہ وقت مسلمانوں کی تذلیل کہ کار ساز میں مصروف رہ کر ثواب دارین جمع کرتے رہتے ہیں تو عرض ہے کہ موجودہ جدید سائنسی دور کے اصل
بانی مسلمان ہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔۔ جس پر حسن نثار نے جس انداز میں اس کو جواب
دیا وہ حسن نثار کے فین خود ہی اس کالم میں پڑھ لیں اور دیکھ لیں کہ اتنی شائتہ زباں ۔ ۔جب پڑھے لکھے لوگوں کا یہ حال ہو کہ اتنی ضد ،انا اور خود پسندی اتنا تکبر ۔ ۔ ۔۔ تو
http://www.pegham.com/showthread.php?t=47508
aabi bhai me bohat kam newspaper parrti hoon.....columnist hasan nisar...safdar..(pata nae poora naam kya hai.)..aur ataa ul haq qasmi....bas yeh kabhi kabhaar parrh liye.....so yeh tou nae keh sakti k yeh log pessimistic approch rakhtay hain...regular kisi ko nae parrha.....magar haan yeh jaan kr afsos hua hasan nisaar k baray me....kiyon k isko me kaafi parrti rahi hoon.......beharhaal......:donno:شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: Noori Nut Approach
Originally posted by saraah View Postohhh.....:mm:
aabi bhai me bohat kam newspaper parrti hoon.....columnist hasan nisar...safdar..(pata nae poora naam kya hai.)..aur ataa ul haq qasmi....bas yeh kabhi kabhaar parrh liye.....so yeh tou nae keh sakti k yeh log pessimistic approch rakhtay hain...regular kisi ko nae parrha.....magar haan yeh jaan kr afsos hua hasan nisaar k baray me....kiyon k isko me kaafi parrti rahi hoon.......beharhaal......:donno:ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment