Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سعادت حسن منٹو - Sadat Hassan Manto

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سعادت حسن منٹو - Sadat Hassan Manto



    مرد جب کسی عورت سے عشق کرتا ہے تو وہ کبھی پیچھے نہیں ہٹتا۔۔۔
    کمبخت اپنی جان قربان کر دے گا مگر محبوبہ کو ذرا سی بھی ایذا نہیں پہنچنے دے گا۔۔۔
    سعادت حسن منٹو
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

  • #2



    کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کے انسان کی ہروقت اصلاح ہوسکتی ہے اسلئے کہ اسمیں نیکی کا جوہر کبھی فنا نہیں ہوسکتا۔ خطرناک سے خطرناک مجرم کے سینے میں بھی کسی کونے کے اندر نور کا ایک ذرہ ہوتا ہے جسے اکثر چھیڑا جائے تو اسکے سیاہ دل کو منور کرنے کا موجب ہوسکتا ہے !
    سعادت حسن منٹو (حوالہ کروٹ)

    منٹو کا ایک رخ یہ بھی ہے۔
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

    Comment

    Working...
    X