Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ashfaq Ahmed Quotes - اشفاق احمد کے اقوال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ashfaq Ahmed Quotes - اشفاق احمد کے اقوال

    Ashfaq Ahmed Quotes - اشفاق احمد کے اقوال



    جب زندہ آدمی کا اندر مر جاتا ہے ، تو وہ بڑا خوش اخلاق اور شائستہ ہو جاتا ہے اور شمع زندگی کے پروانے اس سے نور حاصل کرنے کے لیے دور دور سے اُڑ کر آنے لگتے ہیں ---

    اشفاق احمد
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

  • #2
    لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں ۔۔۔

    اشفاق احمد
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

    Comment


    • #3
      بارش کے دنوں میں باہر بوندیں پڑتی ہیں ۔۔۔۔ تو انسان کے اندر بھی بارش ہونے لگتی ہے ۔۔۔۔ اوپر سے تو ٹھیک ریتا ہو ، لیکن اندر سے بلکل بھیگ جاتا ہے ۔۔۔۔

      اشفاق احمد
      Hacked by M4mad_turk
      my instalgram id: m4mad_turk

      Comment


      • #4
        زندگی کا مقصد زمہ داری ہے --- اور سب سے بڑی زمہ داری الله کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ہے ---

        اشفاق حمد
        من چلے کا سودا
        Hacked by M4mad_turk
        my instalgram id: m4mad_turk

        Comment


        • #5
          سکون کے دروازے پر بھکاری کی طرح کبھی نہ جانا ، بادشاہ کی طرح جانا ۔۔۔۔ جھومتے جھامتے دیتے بکھیرتے ۔۔۔۔ کیا تم کو معلوم نہیں کہ بھکاریوں پر ہر دروازہ بند ہو جاتا ہے ۔۔۔

          اشفاق احمد
          Hacked by M4mad_turk
          my instalgram id: m4mad_turk

          Comment


          • #6
            وہ محبت ہی نہیں جو اُداس نہ کرے ۔۔۔۔۔

            اشفاق احمد
            Hacked by M4mad_turk
            my instalgram id: m4mad_turk

            Comment


            • #7
              جوگ کا پہلا قدم تب اُٹھے گا جب غصے کو ختم کرے گا ۔۔۔ غرور تکبر راکھ بنا کر حکم حکومت داؤ پر لگا دے گا ۔۔۔ یہ رنگ اتار پھینک ' پھر جوگ کی سوچنا ۔۔۔

              اشفاق احمد
              (من چلے کا سودا)
              Hacked by M4mad_turk
              my instalgram id: m4mad_turk

              Comment


              • #8
                اکثر لوگوں میں تکبر ہوتا ہے ، مگر اُن کا نفس اُن کو پتا نہیں چلنے دیتا ۔۔۔

                اشفاق احمد
                ( بابا صاحبا )
                Hacked by M4mad_turk
                my instalgram id: m4mad_turk

                Comment


                • #9
                  جس شخص نے آپ کا کوئی قصور کیا ہو ، اُس کو فوراً معاف کر کے آزاد کر دیں ۔۔۔ جب تک آپ اسے معاف نہیں کریں گے ، وہ قصور میں جکڑا رہے گا اور آزادی سے دور رہے گا ۔۔۔۔ یاد رکھیے جکڑے ہوئے شخص پر شیطان فوری حملہ کرتا ہے ۔۔۔

                  اشفاق احمد
                  بابا صاحبا
                  Hacked by M4mad_turk
                  my instalgram id: m4mad_turk

                  Comment


                  • #10
                    اشفاق احمد لِکھتے ہیں اٹلی میں میرا ٹریفک چالان ہوا مصروفیت کی وجہ چالان فیس وقت پر ادا نہ کر سکا..
                    کورٹ جانا پڑا جج کے سامنے پیش ہوا تو اس نے وجہ پوچھی...
                    میں نے کہا_ ٹیچر ہوں کچھ مصروف رہا
                    اس سے پہلے کے میں بات پوری کرتا جج نے کہا..
                    اے ٹیچر اِز اِن دا کورٹ ( کورٹ میں ایک استاد ہے) اور سب لوگ کھڑے ہو گئے جج سمیت میرا چالان بھی معاف
                    کیا اور معافی بھی مانگی...
                    اُس روز میں نے اُس قوم کی ترقی کا راز جان لِیا ...
                    Hacked by M4mad_turk
                    my instalgram id: m4mad_turk

                    Comment


                    • #11
                      سن بابو لوکا!
                      تو اس کو ڈھونڈنے اور کھوج پانے کے لیے کہاں چلا گیا، کدھر کو نکل گیا؟
                      اس کو ڈھونڈنے اور اسے پانے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہے۔ راستے تو دور جانے کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔ سفر تو کرنے اور منزلیں طے کرنے لیے ہوتے ہیں۔ یہاں سے تو کہیں جانا ہی نہیں۔۔۔ کہیں پہنچنا ہی نہیں، پھر راستہ کیسا؟ اسے پانے اور اسے کھوجنے کے لیے تو ہمیں اپنے اندر اترنا ہے۔۔۔ اپنے وجود میں ڈھونڈنا ہے۔
                      بابو لوکا! اپنی شہ رگ کے ساتھ تلاش کرنا ہے۔۔۔ اور جب اپنی شہ رگ کے پاس پہنچ گئے تو پھر وہاں موجاں ہی موجاں۔۔۔ میلے ہی میلے۔
                      بڑی دور چلا گیا ہے بابو لوکا! پر میری بات سن لے کہ اصل میں کوئی راستہ وہاں نہیں جاتا۔۔۔ اس تک نہیں لے جاتا۔ وجہ یہ ہے بابو لوکا کہ وہ وہاں نہیں (گلے کے نیچے ہاتھ لگا کر) یہاں ہے۔ اور یہاں کے لیے کوئی راستہ نہیں۔۔۔ کوئی پگڈنڈی نہیں۔ بس اندر اترنا ہے۔۔۔ اپنے اندر دیکھنا ہے۔۔۔ اندر جھات ڈالنی ہے کہ کوئی گند بلا تو نہیں۔۔۔ کوڑا کرکٹ تو نہیں؟ شہ رگ کے تخت طاؤس کے نیڑے نیڑے۔۔۔۔ شرک، منافقت تو نہیں اندر۔۔۔ بس پھر ستے ای خیراں۔
                      من چلے کا سودا
                      اشفاق احمد
                      Hacked by M4mad_turk
                      my instalgram id: m4mad_turk

                      Comment


                      • #12


                        نماز کی قضا ہے ، لیکن خدمت کی قضا نہیں ۔۔۔

                        اشفاق احمد
                        (زاویہ)
                        Hacked by M4mad_turk
                        my instalgram id: m4mad_turk

                        Comment


                        • #13


                          جب زندہ آدمی کا اندر مر جاتا ہے ، تو وہ بڑا خوش اخلاق اور شائستہ ہو جاتا ہے اور شمع زندگی کے پروانے اس سے نور حاصل کرنے کے لیے دور دور سے اُڑ کر آنے لگتے ہیں ---

                          اشفاق احمد
                          Hacked by M4mad_turk
                          my instalgram id: m4mad_turk

                          Comment


                          • #14


                            بارش کے دنوں میں باہر بوندیں پڑتی ہیں ۔۔۔۔ تو انسان کے اندر بھی بارش ہونے لگتی ہے ۔۔۔۔ اوپر سے تو ٹھیک ریتا ہو ، لیکن اندر سے بلکل بھیگ جاتا ہے ۔۔۔۔

                            اشفاق احمد
                            Hacked by M4mad_turk
                            my instalgram id: m4mad_turk

                            Comment


                            • #15


                              زندگی کا مقصد زمہ داری ہے --- اور سب سے بڑی زمہ داری الله کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ہے ---

                              اشفاق حمد
                              من چلے کا سودا
                              Hacked by M4mad_turk
                              my instalgram id: m4mad_turk

                              Comment

                              Working...
                              X