Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Bano qudsia quotes - بانو قدسیہ کے اقوال

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16


    بتاو قیوم محبت کہاں ملتی ہے ۔۔۔ کن کو ملتی ہے ۔۔۔ میں اسے کیا بتاتا ۔۔۔

    راجہ گدھ
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk

    Comment


    • #17


      میں تو خود بچپن سے محبت کی تلاش میں سَرکرداں رہا تھا ---- مجھے کیا معلوم تھا کہ محبت کہاں ملتی ہے، کن کو ملتی ہے اور کن وجوہات پر ملتی ہے ----

      راجہ گدھ
      Hacked by M4mad_turk
      my instalgram id: m4mad_turk

      Comment


      • #18


        میں تو خود بچپن سے محبت کی تلاش میں سَرکرداں رہا تھا ---- مجھے کیا معلوم تھا کہ محبت کہاں ملتی ہے، کن کو ملتی ہے اور کن وجوہات پر ملتی ہے ----

        راجہ گدھ
        Hacked by M4mad_turk
        my instalgram id: m4mad_turk

        Comment


        • #19


          تعلق تو چھتری ہے ۔۔۔۔ ہر ذہنی ، جسمانی ، جذباتی غم کے آگے اندھا شیشہ بن کر ڈھال کا کام دیتی ہے ۔۔۔۔

          بانو قدسیہ
          حاصل گھاٹ
          Hacked by M4mad_turk
          my instalgram id: m4mad_turk

          Comment


          • #20


            انسان کو تحقیق اور خواب سے برابر کی محبت ہے ۔۔۔۔ اور وہ اِن دونوں کے درمیان جُھولے کی مانند آتا جاتا ہے ۔۔۔۔

            بانو قدسیہ
            Hacked by M4mad_turk
            my instalgram id: m4mad_turk

            Comment


            • #21


              محبت سفید لباس میں ملبوس عمرو عیار ہے ۔۔۔۔ ہمیشہ دو راہوں پر لا کھڑا کر دیتی ہے ۔۔۔۔

              راجہ گدھ
              Hacked by M4mad_turk
              my instalgram id: m4mad_turk

              Comment


              • #22


                اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔

                حاصل گھاٹ
                Hacked by M4mad_turk
                my instalgram id: m4mad_turk

                Comment


                • #23


                  جوگ کا پہلا قدم تب اُٹھے گا جب غصے کو ختم کرے گا ۔۔۔ غرور تکبر راکھ بنا کر حکم حکومت داؤ پر لگا دے گا ۔۔۔ یہ رنگ اتار پھینک ' پھر جوگ کی سوچنا ۔۔۔

                  اشفاق احمد
                  (من چلے کا سودا)
                  Hacked by M4mad_turk
                  my instalgram id: m4mad_turk

                  Comment


                  • #24
                    محبت پانے والا کبھی اس بات پر مطمئن نہیں ہو جاتا کہ اُسے ایک دن کے لیے مکمل طور پر ایک شخص کی محبت حاصل ہوئی تھی ۔۔۔ محبت تو ہر دن کے ساتھ اعادہ چاہتی ہے ۔۔۔

                    راجہ گدھ
                    Hacked by M4mad_turk
                    my instalgram id: m4mad_turk

                    Comment


                    • #25

                      انسان کو تحقیق اور خواب سے برابر کی محبت ہے ۔۔۔۔ اور وہ اِن دونوں کے درمیان جُھولے کی مانند آتا جاتا ہے ۔۔۔۔

                      بانو قدسیہ
                      Hacked by M4mad_turk
                      my instalgram id: m4mad_turk

                      Comment


                      • #26


                        اِنسان حاصل کی تمنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے اُس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ۔۔۔

                        حاصل گھاٹ
                        Hacked by M4mad_turk
                        my instalgram id: m4mad_turk

                        Comment


                        • #27

                          محبت پانے والا کبھی اس بات پر مطمئن نہیں ہو جاتا کہ اُسے ایک دن کے لیے مکمل طور پر ایک شخص کی محبت حاصل ہوئی تھی ۔۔۔ محبت تو ہر دن کے ساتھ اعادہ چاہتی ہے ۔۔۔

                          راجہ گدھ
                          Hacked by M4mad_turk
                          my instalgram id: m4mad_turk

                          Comment


                          • #28


                            میں جس پاگل پَن کا ذکر کر رہا ہوں وہ میر تقی میر کا پاگل پَن ہے ۔۔۔ فرہاد کا پاگل پَن ہے ۔۔۔
                            پروفیسر سہیل تو دیوانے پَن کی ایک سائیڈ دکھا رہے تھے ۔۔۔ خودکشی اور موت ۔۔۔۔ میں دوسری سائیڈ پیش کر رہا ہوں ، جہاں پہنچ کر دیوانہ پَن مقدس ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ ماونٹ ایورسٹ فتح کر لیتا ہے ، دودھ کی نہریں بہا دیتا ہے ۔۔۔

                            راجہ گدھ
                            Hacked by M4mad_turk
                            my instalgram id: m4mad_turk

                            Comment


                            • #29
                              بانو قدسیہ

                              میں نے انسان کو شہر بساتے اور حق مانگتے دیکھا ہے۔۔۔ جان لو صاحبو! جب کبھی سڑک بنتی ہے اس کے دائیں بائیں کا حق ہوتا ہے، جو مکان شہروں میں بنتے ہیں باپ کے مرتے ہی وارثوں کا حق بن جاتے ہیں۔ میرے ساتھ چلو اور چل کر دیکھو جب سے انسان نے جنگل چھوڑا ہے اس نے کتنے حق ایجاد کر لیے ہیں۔ رعایا اپنا حق مانگتی ہے، حکومت کو اپنے حقوق پیارے ہیں، شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے حق مانگتی ہے، استاد شاگرد سے اور شاگرد استاد اپنا حق مانگتا ہے۔اصلی حق کا تصور اب انسان کے پاس نہیں رہا، کچھ مانگنا ہے تو اصلی حق مانگو۔۔۔ جب محبت ملے گی تو پھر سب حق خوشی سے ادا ہونگے، محبت کے بغیر ہر حق ایسے ملے گا جیسے مرنے کے بعد کفن ملتا ہے


                              راجہ گدھ
                              Hacked by M4mad_turk
                              my instalgram id: m4mad_turk

                              Comment

                              Working...
                              X