Bano qudsia quotes - بانو قدسیہ کے اقوال Muhabbat Ka Sabaq Barish Se Sikho Jo Phoolon K Sath Sath Kanton Par Bhe Barasti Ha
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Bano qudsia quotes - بانو قدسیہ کے اقوال
Collapse
X
-
-
میں جس پاگل پَن کا ذکر کر رہا ہوں وہ میر تقی میر کا پاگل پَن ہے ۔۔۔ فرہاد کا پاگل پَن ہے ۔۔۔
پروفیسر سہیل تو دیوانے پَن کی ایک سائیڈ دکھا رہے تھے ۔۔۔ خودکشی اور موت ۔۔۔۔ میں دوسری سائیڈ پیش کر رہا ہوں ، جہاں پہنچ کر دیوانہ پَن مقدس ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ ماونٹ ایورسٹ فتح کر لیتا ہے ، دودھ کی نہریں بہا دیتا ہے ۔۔۔
راجہ گدھHacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turk
- Likes 1
Comment
-
" تعلیم میں ایک برائ هے قیوم !
اسکی وجه سے قوموں میں مجموعی طور پر اور فرد میں علیحده علیحده بهت تجسس پیدا هو جاتا هے ، یه تجسس اسے گھسیٹتا پھرتا هے ایسے سوالات ابھرتے هیں جنکا جواب تعلیم نهیں دے سکتی -
خدا کی قسم بهت پڑھنے لکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پهنچا هوں- ان سوالات کی وجه سے ، ان ادھورے جوابوں کی وجه سے ماڈرن آدمی میں ایک بے نام جستجو پیدا هو جاتی هے- جیسے کوئ کتا اپنی دم کے تعاقب میں چکر لگاتا هے -
بھائ میرے ، کوئ کب تک بے نام جستجو میں مبتلا ره کر السر سے بچ سکتا هے دیوانگی کے سامنے بند باندھ سکتا هے -
راجه گدھHacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turk
Comment
-
کسی دوسرے شخص کو عورت کو موم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کے اشاروں کی سمت مڑتی رہتی ہےـ اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔
راجہ گدھ
بانو قدسیہHacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turk
- Likes 1
Comment
Comment