Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

”ماسکو کی سفید راتیں“ سے اقتباس

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ”ماسکو کی سفید راتیں“ سے اقتباس



    مرنے والوں کو کچھ فرق نہیں پڑتا کہ اُن کی قبر پر ایک تاج محل تعمیر ھوتا ھے یا وہ بارشوں میں دھنس کر ایک گڑھا بن جاتی ھے اور اُس میں کیڑے مکوڑے رینگتے ھیں یا اُس سے ٹیک لگا کر سائیں لوگ چرس کے سُوٹے لگاتے ھیں۔

    بس یہ ھے کہ پیچھے رہ جانے والوں کو بہت فرق پڑتا ھے۔

    ”مستنصر حسین تارڑ“

    ”ماسکو کی سفید راتیں“ سے اقتباس
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X