" خدا اور دلیل "
جن لوگوں نے خدا کو عقل سے اور دلیل سے ثابت کرنے کی کوشش کی ۔ اور جن لوگوں نے خدا کو دلیل سے ثابت بھی کر دیا، اور لوگ اس کو مان بھی گئے انہوں نے خدا کو دلیل کے تابع کردیا ۔ دلیل کو خدا سے افضل کردیا ۔ دلیل خدا سے بڑی ہو گئی۔
لیکن جو خدا دلیل سے ثابت ہوگیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ دلیل سے رد بھی ہو سکتا ہے ۔
چنانچہ اس دنیا میں جتنے بھی دہریے اور خدا کو نہ ماننے والے ہیں وہ خدا کو ماننے والے دلائل پسند لوگوں کی وجہ سے ہیں۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 426