Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

علم اور عمل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • علم اور عمل

    علم اور عمل



    اگر میرے سامنے دو راستے ہوں کہ، اصول کی پاسداری کر یا بھگت لوگوں کی سنگت میں رہو تو میں نیک لوگوں اور انعام یافتہ لوگوں کی معیت میں رہنا پسند کروں گا۔
    عمل، علم کے لیے ایندھن کا کام دیتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ علم کا الاو روشن رہے تو اس میں عمل کا تیل ڈالتے رہیں۔ ایسا نہ ہوا تو اس کی روشنی ماند پڑ جائے گی۔
    بیکار اور فضول چیزوں کا علم حاصل کرتے رہنا، اپنے آپ کو پریشان کرنا اور ارفع درجات کے حصول سے محروم رکھنا ہے۔
    سائنس نے غضب کے حساس آلے ایجاد کیے ہیں جو دور دراز کے ستاروں کی حرارت تک ناپ لیتے ہیں لیکن افسوس سائنس کے پاس ایسا کوئی آلہ ہیں جو روح کے اندر کی سرگوشی سے روشناس ہو سکے۔
    زاویہ اول سے اقتباس
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X