عورت اور چڑیا
عورت کے بارے میں ایک بات ضرور یاد رکھیےکہ عورت اور چڑیا دونوں ہی اپنے گھونسلے میں ہر طرح کا ڈکا ، تنکا استعمال کر لیتی ہیں ۔ چڑیا کو آپ نے دیکھا ہوگا وہ لمبا تنکا بھی لے جا رہی ہوتی ہے ، چھوٹا بھی ، سرکنڈے جیسا بھی ، کھردرا بھی اور ملائم بھی اور جب اس کا گھونسلا بن چکا ہوتا ہے تو وہ انتہائی خوبصورت اور خوشنما ہوتا ہے ۔
اشفاق احمد زاویہ 3 بش اور بلیئر صفحہ 183