Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ذھن کو درست کر لو ، پھر سب ٹھیک ھو جائے گا۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ذھن کو درست کر لو ، پھر سب ٹھیک ھو جائے گا۔




    مائیکل اینجلو ویٹی کن گرجے کی چھت پینٹ کر رھا تھا - تو ایک سایہ بار بار اس کو تنگ کرتا تھا اور اس کے نقوش کی راہ میں حائل ھوتا تھا - مائیکل اینجلو جھلا اٹھا اور بڑ بڑانے لگا - لیکن جب اس نے غور کیا تو وہ سایہ اسی کے وجود کا سایہ تھا جو اس کے اور تصویر کے درمیان حائل تھا

    اس نے بتی کو ایک کٹورے میں اس انداز سے رکھا کہ اس کی روشنی سیدھی تصویر پر پڑے - پھر اس نے تصویر کشی کا عمل سکون سے شروع کر دیا - کیونکہ اب اس کا اپنا سایہ راہ میں حائل نہیں ھو رھا تھا۔

    ایک بات ھمیشہ یاد رکھو اور اس کو سونے کے حروف میں لکھ کر اپنے سامنے لٹکا لو کہ تم ان لوگوں کے غلام ھو جن کی تم تصدیق کے اور موافقت کے ، تعریف کے خواہاں ھو - تم جلد ھی محسوس کر لو گے کہ تمہاری جنگ لوگوں کے خلاف نہیں ھے بلکہ اپنے ھی ذھن کی کج روی کی مابین ھے -

    ذھن کو درست کر لو ، پھر سب ٹھیک ھو جائے گا۔

    ”اشفاق احمد“

    ”زاویہ“ سے اقتباس
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X