Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

humye khuda say aisi muhabbat honi chaye jesay .....

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • humye khuda say aisi muhabbat honi chaye jesay .....


    Click image for larger version

Name:	p-61.jpg
Views:	15
Size:	86.2 KB
ID:	4275773


    ہمیں خدا سے ایسی محبّت ہونی چاہیے ، جیسے بہن اور بھائی کی محبّت ہوتی ہے یا ماں اور بچے کی محبّت ہوتی ہے ۔۔۔
    ایسی محبّت نہیں ہونی چاہیے ، جو عاشق و معشوق یا میاں بیوی کے درمیان ہوتی ہے ۔۔۔
    پہلی قسم کی لوگ اپنی محبّت کا اظہار برملا کرسکتے ہیں ، جلوت میں، خلوت میں، گھر میں، سراہے میں ، محفل میں , تنہائی میں ۔۔۔
    لیکن دوسری قسم کی محبّت کرنے والے صرف خلوت میں اور تنہائی میں اپنی محبّت کا مظاہرہ کرسکتے ہیں ۔۔۔۔
    ہمیں ان لوگوں کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو کہتے ہیں ہم خدا سے محبّت کااظہار صرف مسجد یا مراقبے میں یا درگاہ کی اندر کرسکتے ہیں ۔۔۔ہمیں تو اپنی محبّت کا اظہار ہر جگہ کرنا ہے اور ہر مقام پہ کرنا ہے... ہر شخص سے کرنا ہے اور ہر موسم میں کرنا ہے اس میں چھپنا یا چھپانا نہیں ہے ۔۔۔

    اشفاق احمد
    بابا صاحبا
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X