ابا اوپر مٹی پر کھڑا تھا ۔۔۔۔۔ اُس کے دونوں بازو آگے کو بڑھے ہوئے تھے ۔۔۔۔ راجہ گدھ ۔۔۔۔ عمارت کی آخری اونچائی پر مالیخولیا کی لپیٹ میں کھڑا تھا ۔۔۔۔ میں نے دل میں سوچا ۔۔۔۔ جب بھی روح لاحاصل محبت کرتی ہے یہ دیوانہ پن سے کیوں ہمکنار ہو جاتی ہے؟ کیا روح ہمیشہ لاحاصل راستوں پر جانا پسند کرتی ہے ۔۔۔۔۔ کیا اس کے لیے دیوانگی کے علاوہ اور کوئی پناہ نہیں ۔۔۔۔۔؟ کوئی پناہ نہیں؟ راجہ گدھ (بانو قدسیہ)
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
kia Rooh humesha lahasil rastoo par jana pasand karti hai
Collapse
X
-
kia Rooh humesha lahasil rastoo par jana pasand karti hai
ابا اوپر مٹی پر کھڑا تھا ۔۔۔۔۔ اُس کے دونوں بازو آگے کو بڑھے ہوئے تھے ۔۔۔۔ راجہ گدھ ۔۔۔۔ عمارت کی آخری اونچائی پر مالیخولیا کی لپیٹ میں کھڑا تھا ۔۔۔۔ میں نے دل میں سوچا ۔۔۔۔ جب بھی روح لاحاصل محبت کرتی ہے یہ دیوانہ پن سے کیوں ہمکنار ہو جاتی ہے؟ کیا روح ہمیشہ لاحاصل راستوں پر جانا پسند کرتی ہے ۔۔۔۔۔ کیا اس کے لیے دیوانگی کے علاوہ اور کوئی پناہ نہیں ۔۔۔۔۔؟ کوئی پناہ نہیں؟ راجہ گدھ (بانو قدسیہ)Hacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turkTags: None