حسینوں کے خطوط : یہ دو طرح کے ہوتے ہیں ۔۔۔ ایک وہ جن میں دور بہت دور ، افق کے پار جانے کا ذکر ہوتا ہے ، جہاں ظالم سماج نہ پہنچ سکے ۔۔۔ یہ تصویر بتاں کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں ۔۔۔
دوسرے وہ جو حسینوں کے چہرے پر ہوتے ہیں اور جن کو چھپانے کے لیے ہر سال کروڑوں روپے کی کریمیں ، لوشن ، پودڑ وغیرہ صرف کیے جاتے ہیں ۔۔۔
" ابن انشاء کے مضامین " سے اقتباس ۔۔۔۔ اُن کی یاد میں ۔۔۔۔
Comment