Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

"اندھا پن "

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • "اندھا پن "

    Click image for larger version

Name:	p-39.jpg
Views:	12
Size:	79.5 KB
ID:	4275534

    "اندھا پن "


    اس وقت ہم عذاب میں ہیں ۔ ہم کیا ساری دنیا عذاب میں ہے ۔ لیکن اس کی وجہ کیا ہے ؟ کارن کیا ہے ؟ اس وجہ کو ڈھونڈنے کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں ۔ دماغ بالکل ٹھیک ہے اور اپنی جگہ چوکس ہے ۔ فقط دل گھاٹے میں آ گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور اپنے مقام سے ہل گیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    آگہی اور جانکاری کسی علم سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ تجربے سے ملتی ہے ۔ وہ آنکھیں جو زندگی کی راہوں کو روشن کرتی ہیں وہ دماغ کی آنکھیں نہیں ہوتیں بلکہ دل کی آنکھیں ہوتی ہیں ۔ اگر دل اندھا ہے تو زندگی کی راہ تاریک ہی رہے گی اور ساری عمر اندھیرے میں گذر جائے گی ۔

    اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 607
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X