Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Proud to be pakistan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Proud to be pakistan

    قابلِ فخر پاکستان


    تو کچھ میری طرف سے اس تھریڈ میں ہم اپنے پیارے ملک پاکستان کی کچھ ایسی معلومات شئیر کرسکتے ہیں جو پاکستان کو دنیا میں ممتاز کرتی ہیں۔

    پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک۔ آبادی 162 ملین۔
    اس کا رقبہ فرانس اور جرمنی دونوں سے زیادہ ہے۔ 803،940 مربہ کلومیٹر۔
    1،046 کلومیٹر لمبا ساحل۔
    دینا کی تیسری سب سے زیادہ انگریزی بولنے والی قوم۔
    دینا کی پانچویں بڑی جمہوریت۔
    دنیا کی پندرویوں بڑی معیشت۔
    دنیا کی پانچویں بڑی فوج۔ 1 ملین۔
    پاکستان میں 10 ملین اخبار چھپتے ہیں، جن میں 300 روزانہ، 400 ہفتہ وار اور 700 ماہانہ شامل ہیں۔
    * GDP $347.3 بلین، (GDP rate 7%)
    دنیا میں ساتویں نمبر پر سب سے زیادہ سائنسدان اور انجینئرز۔

    پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ Cngگیس استعمال کرنے والا دوسرا ملک ہے

    __________________

  • #2
    Re: Proud to be pakistan

    MashAllah Bohat achee tehreer hai

    Comment


    • #3
      Re: Proud to be pakistan

      great

      Comment

      Working...
      X