Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مواخذہ ہمارے یاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مواخذہ ہمارے یاں

    aslam o alaiukm,

    مواخذہ ہمارے یاں!

    صدر کا مواخذہ؟

    کیا بچوں جیسی باتیں ہو رہی ہیں۔ ایسی باتیں کرنے والوں کے لیے ہی یہ مکھڑا ہے کہ، 'انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند کیسی انوکھی بات رے !'

    حکمران کا مواخذہ تو تنگ نظر غیر مہذب اقوام کرتی ہیں۔ جیسے انگریزوں نے شاہ چارلس اول کا بذریعہ پھانسی اور کرام ویل کا قبر سے ہڈیاں نکال کر مواخذہ کیا۔ جیسے فرانسیسیوں نے شاہ لوئی ششدہم کا بذریعہ گلوٹین ، جیسے روسیوں نے زار نکولس دوم اور رومانویوں نے چاؤ شسکو کا بذریعہ فائرنگ سکواڈ، جیسے ایرانیوں نے رضا شاہ کا بذریعہ جلاوطنی اور نیپالیوں نے شاہ گیانندر کا بذریعہ بیلٹ مواخذہ کیا۔

    ہم فراخ دل اور مہذب لوگ ہیں۔ ہم آئین اور ملک توڑنے والوں کو نہ صرف محفوظ راستہ دیتے ہیں بلکہ بعد از مرگ انہیں آرٹیکل چھ سمیت اعزاز کے ساتھ دفناتے ہیں۔

    بینکوں کے قرضے لوٹنے والوں کو رائٹ آف اور حکومتوں کی دولت لوٹنے والوں کو این آر او کا گلدستہ پیش کرتے ہیں۔ کوئی ایک گال پر تھپڑ مارے تو دوسرا بھی پیش کر دیتے ہیں۔

    ہمارے ہاں مواخذہ اگر ہوتا بھی ہے تو بذریعہ فیض ہوتا ہے۔ کیا سماں ہوتا ہے جب پرویز مشرف سے لے کر چھیمے قصائی تک سب کے سب ایک ہی چھت تلے اقبال بانو کے ساتھ لے سے لے ملاتے ہوئے تالی بجاتے ہیں:

    'جب تخت گرائےجائیں گے، جب تاج اچھالے جائیں گے
    اب راج کرے گی خلقِ خدا جو تم بھی ہو اور میں بھی ہوں۔۔'

    تو اس طرح ہوتا ہے مواخذہ ہمارے ہاں تو؛؛

  • #2
    Re: مواخذہ ہمارے یاں

    Originally posted by life. View Post

    aap ney to sach much dono galon per thapperr maar diya life :)
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • #3
      Re: مواخذہ ہمارے یاں

      :thmbup:

      Comment

      Working...
      X