Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
kuch batain Hafiz Muzaffar mohsin k bare main
Collapse
X
-
Re: kuch batain Hafiz Muzaffar mohsin k bare main
اسلام علیکم
کیا آپ وہی مظفر محسن ہیں جن کےبارے میں عزیر صاحب نے مضمون تحریر کیا ہے؟؟
اگر ہاں "اور میرا خیال ہے کہ ہاں " تو بہت خوشی ہوئی آپ سےمل کر اور اس بات پر ناز بھی کہ ایک بہت ہی پیاری ادبی شخصیت ہمارے درمیان ہے۔آپ کی خوبصورت شاعری جو "عزیر"صاحب نے شئر کی بہت ہی عمدہ ہے ۔اُمید ہے کہ آپ بھی اپنے تازہ کلام سے ہمیں روشناس کر وائیں گے۔
اور مجھےزاتی طور پر یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ پامسٹ بھی ہیں اور اور علم نجوم پر بھی دسترس رکھتے ہیں اور حیران کن بات یہ کہ مزہب سے بھی گہری وابستگی پائی جاتی ہے جبکہ مزہب اور پامسٹری ،علم نجوم ایک دوسرے کی ضد مانے جاتے ہیں ؟؟برائے مہربانی پامسٹری اور مزہب کےبارے میں جو شکوک و شبہات موجود ہیں اُن پر کوئی مفصل مضمون تحیر کیجئے کیونکہ میں بھی پامسٹری کو کافی حد تک جانتا ہوں لیکن مزہبی پابندی کی بنا پر اب اس سے دور ہوتا جا رہا ہوں ۔برائے مہربانی اپنے تجربات سے آگاہی فرمائے۔
شکریہ
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آبار رکھیں:star1:
Comment
-
Re: kuch batain Hafiz Muzaffar mohsin k bare main
اسلام علیکم عزیر صاحب۔
اتنی پیاری اور ادبی شخصیت سے روشناس کروانےکا بہت بہت شکریہ اُمید ہے کہ اب آپ ایک روٹین ممبر کی طرح ہم دوستوں کے ساتھ مل بیٹھا کریں گے ۔کچھ اپنی سنایا کریں گے اور کچھ ہماری سنا کریں گے۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین:star1:
Comment
-
Re: kuch batain Hafiz Muzaffar mohsin k bare main
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم عزیر صاحب۔
اتنی پیاری اور ادبی شخصیت سے روشناس کروانےکا بہت بہت شکریہ اُمید ہے کہ اب آپ ایک روٹین ممبر کی طرح ہم دوستوں کے ساتھ مل بیٹھا کریں گے ۔کچھ اپنی سنایا کریں گے اور کچھ ہماری سنا کریں گے۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Hafiz Muzafffar Mohsin...
Comment
-
Re: kuch batain Hafiz Muzaffar mohsin k bare main
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم
کیا آپ وہی مظفر محسن ہیں جن کےبارے میں عزیر صاحب نے مضمون تحریر کیا ہے؟؟
اگر ہاں "اور میرا خیال ہے کہ ہاں " تو بہت خوشی ہوئی آپ سےمل کر اور اس بات پر ناز بھی کہ ایک بہت ہی پیاری ادبی شخصیت ہمارے درمیان ہے۔آپ کی خوبصورت شاعری جو "عزیر"صاحب نے شئر کی بہت ہی عمدہ ہے ۔اُمید ہے کہ آپ بھی اپنے تازہ کلام سے ہمیں روشناس کر وائیں گے۔
اور مجھےزاتی طور پر یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ پامسٹ بھی ہیں اور اور علم نجوم پر بھی دسترس رکھتے ہیں اور حیران کن بات یہ کہ مزہب سے بھی گہری وابستگی پائی جاتی ہے جبکہ مزہب اور پامسٹری ،علم نجوم ایک دوسرے کی ضد مانے جاتے ہیں ؟؟برائے مہربانی پامسٹری اور مزہب کےبارے میں جو شکوک و شبہات موجود ہیں اُن پر کوئی مفصل مضمون تحیر کیجئے کیونکہ میں بھی پامسٹری کو کافی حد تک جانتا ہوں لیکن مزہبی پابندی کی بنا پر اب اس سے دور ہوتا جا رہا ہوں ۔برائے مہربانی اپنے تجربات سے آگاہی فرمائے۔
شکریہ
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آبار رکھیں
Hafiz Muzaffar Mohsin
Comment
Comment