Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

زندگی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • زندگی

    زندگی وقت کے ساتھ چلنے کا نام ہے۔ جب ہم وقت کے دھارے کے ساتھ چلتے رہتے ہیں تو مطمعن و خوش و خرم رہتے ہیں اور اگر کسی وجہ سے وقت کی رفتار و سمت سے ہٹ جائیں تو ہم غیر مطمعن اور اذیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں، پھر ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کسی طورپر، کچھ کرکے اور کسی بھی راستہ سے اپنے مقام پر واپس لوٹتے ہیں یا کم سے کم اس کے لیے کوششاں ہوجاتے ہیں۔ جب کسی بھی وجہ سے ہم اپنے مقام پر پہنچنے کے قابل نہیں رہتے تو اسے موت کا نام دیا جاتا ہے۔
    یہ ساری کشمکش ہی تو زندگی ہے
    ایک اطالوی نظم:
    اے میرے بچے
    زندگی کرسٹل کی سیڑھیاں تو نہیں
    یہ تو بہت سخت ہے
    مانند لوہے کی میز کے
    مانند بغیر قالین کے فرش کے
    مگر اے میرے بچے
    تو نے رکنا نہیں
    کہ رکنا زیادہ اذیت ناک ہوگا
    تجھے آگے بڑھنا ہے
    تجھے زندہ رہنا ہے
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا


  • #2
    Re: زندگی

    :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: زندگی

      umda iqtbaas

      Comment


      • #4
        Re: زندگی

        buhat buhat shukriya
        ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
        بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

        Comment


        • #5
          Re: زندگی

          بالکل ٹھیک فرمایا زندگی آگے بڑھتے رہنے کا نام ہے اگر ٹھہر گئے تو اس کا نام موت ہے

          Comment


          • #6
            Re: زندگی

            g bilkul
            ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
            بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا

            Comment

            Working...
            X