Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Feburary Magazine 2014 (Mousam-i-bahaar special)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Feburary Magazine 2014 (Mousam-i-bahaar special)

    congrats team..

    Comment


    • #17
      Re: Feburary Magazine 2014 (Mousam-i-bahaar special)

      Originally posted by MR.Fkas View Post
      میں خود اس ٹیم کا حصہ ہوں اس لئے کچھ بھی کہنا اپنے منہ میاں مٹھو بننا ہو گا مگر یہ بات کہتے ہوئے کوئی عار محسوس نہیں ہورہی کہ جیسے جیسے یہ سلسلہ آگے بڑھ رہا ہے میگزین کی کوالٹی بہتر سے بہترین کی طرف بڑھتی جارہی ہے۔ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جن کی انتھک محنت سے یہ سلسلہ مستقل بنیادوں پر چل رہا ہے۔
      ان تمام دوستوں کا بھی بہت بہت شکریہ جو فیڈ بیک دے کر ٹیم کا جوش و ولولہ دوچند کر دیتے ہیں
      دعا ہے کہ اللہ پاک سیکھنے اور سکھانے کا یہ سلسلہ یونہی جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس میں دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔
      آمین

      آپ کو پیغام پر ایکٹو دیکھ خوشی ہوتی تھی اور یہ جان کر یہ خوشی دوبالا ہوگئی کہ آپ میگزین ٹیم کا حصہ ہیں اللہ جی آپ کے جوش و ولولہ کو قائم رکھیں آمین
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: Feburary Magazine 2014 (Mousam-i-bahaar special)

        Bohat khubsurat baharoon ke rangoon se saji magazine AAnchal ji aap ko aur aap ki team ko bohat mubarakbad:fire::congrats:


        مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
        ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے


        roseroseroseroseroseroserose

        Comment

        Working...
        X