Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

October Magazine (Eid Edition)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: October Magazine (Eid Edition)

    Originally posted by Prince Tiger View Post


    haan to jb sir pr paray ga to phir le lena....
    U ki neeyat hi badal gai hai ub prizesur deenay ki na 372-haha
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #62
      Re: October Magazine (Eid Edition)

      Walikum assalam
      mashALLAH
      bahut bahut hi umda mag
      designing ki tu kiya baat hai
      sab se pely meri taraf se mag ki team ko bahut bahut mubarak bad
      junaid g apne bahut hi umda mag design kiya hai
      bahut mehnat aur lagan se kam kiya hai apki
      mehnat saaf nazar arahi hai
      S.Athair gi ki tehreer bahut hi umda
      aur maloomati thi
      Aanchal g ka interview par ka bahut khushi hohi
      apke bary main jan ke behad acha laga
      shaad rahain Ameen
      eik bar phir mag team ka behad shukriya
      etna pyara mag tiyar karny par

      Comment


      • #63
        Re: October Magazine (Eid Edition)

        wowww wonderful @Aanchal :driver:

        Comment


        • #64
          Re: October Magazine (Eid Edition)

          Originally posted by Aanchal View Post
          buhat shukria :thanks:
          welcome dear....:mk:


          Comment


          • #65
            Re: October Magazine (Eid Edition)

            السلامُ علیکم
            سب سےپہلے تو میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارکباد اور خاص الخاص شکریہ جنید بھائی کا جن کے خوبصورت پیج لے آوٹ کی بنا پر میگزین سجا سجا نظر آرہا ہے
            جن دوستوں نے اپنی تحریریں ارسال کییں اُن کا بھی بہت شکریہ کہ انہی کی وجہ سے میگزین کو اشاعت کے لئے مواد فراہم ہوا۔
            قرآنی آیات و احادیث اور مظفر وارٹی صاحب کی نعت شریف بہت عمدہ سے سجائی گئی ہیں
            ماہ اکتوبر کی مناسبت سے پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کے بارے میں چھوٹی لیکن عمدہ تحریر سے اندازہ ہوا کہ پیغام ٹیم خاص مواقع پر نظر رکھتے ہوئے اپنا کام کرتی ہے :)۔
            ڈیزائینگ شوکیس میں فن کاروں کی تخلیقات کی درگت بنتے دیکھ کر دکھ ہوا چاہے ایک دو ڈیزائنز کو میگزین کا حصہ بنائیں لیکن اس قابل تو ہوں کہ اہل ہنروں کی ہنر مندی صحیح طرح سے نظر آسکے اور کھل کر داد کی جاسکے۔
            اسلامی ڈیزائن میں پھر بھی گزارہ ہوسکتا ہے کہ ایک ایک اسم مبارکہ پر بھرپور نظر پڑگئی ان فن پاروں کو تخلیق کرنے والے ہاتھوں کو سلام۔
            عید ڈیزائینگ میں صرف پہلا فن پارہ ہی درست طرح سے دیکھا جاسکا جو شائد روز کا بنایا ہوا ہے جو کہ بہت ہی عمدہ تخلیق ہے۔
            عیدی شاعری کے نام پر لائف کا انتخاب بہت ہی عمدہ تھا
            اشاعر ڈیزائینگ کے تمام فن پارے ایک ہی جگہ دیکھ کر اچھا لگا لیکن صورتحال وہی کہ 36+سیٹ کی وین میں سو افراد کی بھرتی :(۔
            نئے شعرا کرام میں سبھی کی تحریریں بہت عمدہ لگیں خاص طور پر بلال حسن بھائی کی تحریر ۔
            حفیظ جالدھری صاحب کی سوانح عمری پر میری بھیجی ہوئی تحریر دیکھ کر پیغام انتظامیہ کا شکریہ بھی اداکروں گا اور شکائت بھی کروں گا کہ صفحے کا سائز اتنا چھوٹا رکھا کہ اصل میگزین کا لے اؤٹ بہت دور ہوگیا اگر تھوڑی سی توجہ دیتے تو تحریر کا سائز بھی بڑا ہوجاتا اور میگزین کے اصل لے اؤٹ سے مطابقت بھی پیدا ہوجاتی۔
            جنید اختر بھائی کی بھیجی ہوئی پریم جند کی تحریر عید گاہ بہت ہی پر اثر تحریر تھی جس کو ایک مرتبہ شروع کیا تو اختتام کئے بغیر نہیں رہا جاسکا (شکریہ جنید بھائی۔)۔
            کلپ اور میٹک سافٹ وئیر کے بارے میں معلوماتی تحریر بہت عمدہ تھی لیکن یہ کس کی کاوش تھی یہ معلوم نہیں ہوسکا اس کے بارے میں ایک اور بات یہ تحریر کرنا چاہوں گا کہ جہاں یہ صفحہ شروع ہوتا تھا اگروہاں پر اس کا براہ راست ڈاونلوڈنگ بٹن بنا دیا جاتا تو زہادہ مناسب رہتا۔؟
            باقی میگزین پرتبصرہ کچھ دیر بعد۔
            :star1:

            Comment


            • #66
              Re: October Magazine (Eid Edition)




              اسلام علیکم

              ماشاءاللہ جی
              بہت بہت پیارا میگزین ترتیب دیا گیا ہے ۔۔۔آپ سب کی محنت جو شامل ہے اس میں اور وہ نظر بھی آرہی ہے
              اور اتنا مفید میگزین پڑھنے اور دیکھنے کو ملا
              اسی بات پہ ساری ٹیم کوبہت مبارک ہو

              Comment


              • #67
                Re: October Magazine (Eid Edition)

                ماشأاللہ نہایت اعلٰی بہت خوبصورت

                Comment


                • #68
                  Re: October Magazine (Eid Edition)

                  Asalam o Alikum WR WB

                  Aanchal sis and to entire Magazine team members!

                  MASHALLAH you have done a brilliant work. I don't have those words to appreciate your hard work and dedication towards Pg.
                  Wish you more strength to entertain us with useful information always.

                  lots of pray to you and all...
                  u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                  :pr:

                  Comment

                  Working...
                  X