السلام علیکم معزز ممبران!۔
امید ہے کہ سب خیرو عافیت سے ہوں گے۔
ماہِ ستمبر 2013 کا میگزین آپ نے دیکھا، پڑھا، اور پسند کیا۔ بہت خوشی ہوئی۔ ان شاء اللہ، اگر اللہ نے چاہا تو یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔
بس آپ کا ساتھ ہونا چاہیے۔۔
اب چلتے ہیں میگزین کی اگلی قسط کی جانب۔ ماہِ اکتوبر 2013۔
آپ سب اپنی اپنی تحریریں اس بار یہاں شیئر کرنے کی بجائے مندرجہ ذیل ای میل پر بھیجیں گے۔۔
peghammag@gmail.com
آپ کی تحریر ہمیں 5 اکتوبر2013 سے پہلے پہلے مل جانی چاہیے۔
آپ اپنی تحریریں ان پیج، یا یونی کوڈ میں بھیج سکتے ہیں۔
کوشش کریں کہ تحریر آپ کی اپنی ہو۔
اگر کسی اور کی تحریر بھیج رہے ہیں تو اخلاقی طور پر آپ ریفرنس ضرور دیں گے۔ جیسے لکھاری کا نام، کتاب کا حوالہ۔
آپ کچھ بھی بھیج سکتے ہیں، جیسے شاعری (بشمول نظم، غزل، ہائیکو حمد، نعت وغیرہ)۔
اپنی تحریر بھیجنے سے پہلے ایک دو مرتبہ ضرور چیک کیجئے گا کہ اس میں املاء کی غلطیاں نہ ہوں۔
یاد رہے تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 5 اکتوبر 2013 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد آنے والی تحریر کو فی الحال اس میگزین میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
آپ نے تحریر مندرجہ بالا ای میل پر بھیجنی ہے۔ اور ساتھ میں اپنا یوزر نیم ضرور لکھنا ہے۔ کیونکہ آپ کے ای میل سے ہمیں آپ کے یوزر نیم کا علم شاید نہ ہوسکے۔۔
شکری۔
مخلص
پرنس ٹائیگر۔

Comment