Re: pegham bdy Magazine
اسلام علیکم کرسٹل تھنکنگ جی۱
میں تو آپ سے خاص طور پر بات کرنا چاہ رہا تھا۔ جس طرح آپ نے اپنا نک "کرسٹل تھنکنگ "رکھا ہے بالکل صحیح رکھا ہے ،ماشاءاللہ بالکل ویسا ہی زہن اللہ جی نے آپ کو عطا فرمایا ہے بہت خوب آپ کی نظمیں لا جواب آپ کی باتیں بےمثال اللہ جی سدا ٓپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں
آپ کو بتاوں یہ میگزین میں نے جب ڈاون لوڈ کیا تو میرے پاس پڑھنےکا وقت نہیں تھا تو میں نے اسے جلدی جلدی میں پڑھنا مناسب بھی نہیں جانا اورجب دو دن بعد میں کچھ فارغ ٹایم نکال سکا تب تسلی سے اسے پڑھا۔اگر میگزینز کو ہم یونہی عام سی پوسٹ یا تھریڈ سمجھ کر نظر انداز کرتے رہے تو ہماری پیغام میگزین ٹیم کا حوصلہ جاتا رہے گا ۔انشاء اللہ آئیندہ بھی اگر میگزین شائع ہوا تو اسہی طرح توجہ دوں گا۔
Originally posted by *pIoUs FaIrY*

Comment