گرمیوں کی آمد آمد ہے، گرمیوں میں ٹھنڈے ٹھنڈے مشروبات کے بنا گرمیوں کا مزا ہی نہیں آتا
اس لیے میں آج اپنے پسندیدہ مشروب کا طریقہ آپ سب کو بھی بتاتی ہوں۔ جس کو یہ مشروب پسند آئے، مجھے بھی بتایئے گا
:em:
کولڈ کافی۔ کولڈ کافی۔کولڈ کافی۔ کولڈ کافی
اجزاء
دودھ: 200 گرام
چینی: 3 چائے کی چمچ
کریم: 1 چائے کا چمچ
انسٹنٹ کافی: حسب ضرورت
کوئی بھی آئسکریم سکوپ / پسی ہوئی چاکلیٹ: حسب ضرورت
برف کے ٹکرے
ترکیب: ایک بلینڈر میں دودھ، چینی ، کافی، اور برف ڈال کت مکس کریں۔ اب گلاس میں ڈال لیں۔ اب اوپر آئسکریم سکوپ یا پسی ہوئی چاکلیٹ چھڑک لیں۔
اپ مزیدار سی کولڈ کافی نوش فرمائیں۔ شکریہ:rose۔

Comment