!!!!!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیسٹ ریسپی آف دی منتھ براے مارچ 2014 مقابلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔۔۔۔
یعنی کہ آپ نے ایک کوکنگ ریسپی شیئر کرنی ہے اور بنا نا کیا ہے؟؟؟
آپ نے دال چاول بنانے کی تر کیب شیئر کرنی ہے۔۔۔۔۔
مقابلے کے اصول و ضوابط
ایک ممبر صرف ایک ہی ترکیب شیئر کرسکتا ہے۔۔۔۔
ترکیب اردو میں ہونی چاہیئے۔۔۔۔
پوسٹ کو ایڈٹ کرنے سے گریز کیجیئے گا۔۔ ایک ہی بار میں صحیح پوسٹ کیجیئے۔۔۔۔
شیئرنگ کرنے سے پہلے یہ اطمینان کر لیجیئے کہ یہ ترکیب پہلے کسی ممبر نے تو شیئر نہیں کی۔۔۔۔۔
Comment