Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آلو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آلو



    تین چار بڑے سائز کے آلو چھیل، دھو کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔


    ایک پیاز تھوڑے گھی میں گولڈن براون کرکے کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال لیں ۔اور ساتھ ہی کٹے ہوئے آلو


    دال دیں ۔ نمک ، لال مرچ، ہلدی اور کوٹا ہوا سوکھا دھنیہ اور زیرہ ڈال کر بھون لیں ۔ کچھ منٹس بعد


    جب آلو تھوڑے سے پک جائیں تو مٹھی بھر سوکھی میتھی ڈال لیں ، ہری مرچ اور ایک ڈیرھ کپ


    پانی ڈال لیں ساتھ ہی ایک درمیانہ کپ مثر کی دال ، یعنی کہ لال دال ، ڈال کر ہلا لیں اور جوش آنے


    پر ڈھکن رکھ کر دم لگائیں ۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچ سے ہلاتے رہیں ۔


    دس پندرہ منٹ بعد سالن تیار ہو جائے گا ، ہرا دھنیہ ، گرم مثالہ اوپر سے ڈال کر ، چاول یا روٹی کے ساتھ


    نوش فرمائیں ۔





Working...
X