Re: Masoor Ki Daal Wala ------ Totka for Weight Loss
ایک بار ٹرائی کیا تھا تین دن آدھی چپاتی کھانی پڑی تھی ۔۔ مروڑ ایسا پڑے گا سمجھ آجائی گئی ۔ مسور بہت زیادہ گرم تاثیر رکھتی ہے اس لئے کمزور معدے والے تو بلکل ٹرائی نہ کریں

Comment