کھٹا گو شت
اشیاء: گوشت ایک کلو، گھی آدھ کلو، پیاز ایک پاﺅ، اِملی ایک پاﺅ، ادرک لہسن حسب ذائقہ، ہلدی چھ ماشہ، نمک مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
پسے ہوئے مصالحہ کو گوشت پر لگا کر رکھ دیں پھر پیاز گھی میں بھون کر گوشت اور املی کا کھٹا ڈال کر پکنے دیں زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ۔املی کے کھٹے ہی میں گوشت گل جائے گا۔ جب گوشت بھی گل جائے کھٹا بھی پک جائے تو اس میں تھوڑا سا شوربہ رکھ کر دم لگا دیں۔

Comment