Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

گڑ والے چاول

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • گڑ والے چاول


    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: گڑ والے چاول

    چلیں سارہ کی جگہ کرسٹل نے کچن سمبھال لیا وہ بھی میٹھی ڈش کے ساتھ ۔۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: گڑ والے چاول

      کیا چیز یاد کروادی ظالم لڑکی


      ویسے میں جو گڑ والے چاول پسند کرتا ہوں اُن میں چنے کی دال بھی شامل ہوتی ہے


      اور پھر ان کے ساتھ دھی کی موٹی ملائی ۔۔۔۔۔۔۔اُففففففف کیا زائقہ بنتا تھا۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: گڑ والے چاول

        thanks for sharing





        Comment


        • #5
          Re: گڑ والے چاول

          Originally posted by S.A.Z View Post
          کیا چیز یاد کروادی ظالم لڑکی


          ویسے میں جو گڑ والے چاول پسند کرتا ہوں اُن میں چنے کی دال بھی شامل ہوتی ہے


          اور پھر ان کے ساتھ دھی کی موٹی ملائی ۔۔۔۔۔۔۔اُففففففف کیا زائقہ بنتا تھا۔
          مجھے بھی بالکل ایسے ہی گُڑ والے چاول پسند ہیں میں بھی ملائی ڈال کے کھانا پسند کرتی۔۔۔۔ سردیوں میں تو اسکا مزہ اور بھی آتا۔۔۔۔
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: گڑ والے چاول

            واہ جی واہ ۔۔۔ زبر دست شیئرنگ کی ہے آپ نے ۔۔۔
            جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔۔
            بہت شکریہ

            Comment

            Working...
            X