اجزاء:۔چکن کا قیمہ آدھا کلو ،چیڈر چیز تین چوتھا ئی پیالی،نمک حسب زائقہ ،ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ ....
اجزاء:۔چکن کا قیمہ آدھا کلو ،چیڈر چیز تین چوتھا ئی پیالی،نمک حسب زائقہ ،ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ،کٹی ہو ئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ،کالی مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ،سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ،انڈے دو عدد،ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت،ہری مرچیں چار سے چھ عدد،کوکنگ آئل حسب ضرورت ترکیب:۔چکن کا موٹا قیمہ لے کر اس میں ادرک ،لہسن ،نمک،کالی مرچ اور لال مرچ ڈال کر تیز آنچ پر ہلکاسا بھون لیں تاکہ چکن کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔چولہے سے اتا ر کر ٹھنڈا کر لیں اور اس میں ایک انڈا پھینٹ کر ملا لیں۔ہری مرچوں اور زیرے کو ملا کر پیس لیں اور کش کئے ہوئے چیز میں ملا لیں۔تیار کئے ہو ئے قیمے کی چھوٹی چھوٹی ٹکیہ بنا لیں اور ایک ٹکیہ پر چیز کا مکسچر رکھ کر اسے دوسری ٹکیہ سے بند کر دیں اور دونوں ہاتھوں کے بی میں دبا کر کباب کو پھیلا لیں۔فرائینگ پین میں آئل کو گرم کر یں اور کبابوں کو پھینٹے ہو ئے انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگاتے ہو ئے سنہری فرائی کر لیں۔کیچپ یا چٹنی کے ساتھ لطف اٹھائیں۔

Comment