Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کسان اور چور
Collapse
X
-
Re: کسان اور چور
:lol:lol:lol
زبردست جناب کیا کہنے۔۔ خدا بخش کو اللہ بخشے زرداری کا ذہن پایا ہے انہوں نے۔۔
ویسے ایک مزے کی بات بتائو۔۔میں بہت پہلے روزنامہ جنگ میں جمرات کو بچوں کا ایک ایڈیشن پھول اور کلیاں کے نام سے پوسٹ ہوتا تھا جس میں بچوں کی تصاویر اور کہانیاں ہوتی تھیں۔۔تب میں بھی چھوٹی چھوٹی کہانیاں لکھ کے بھیجا کرتا تھا جو عموما شائع ہو جاتیں تھیں۔۔اور میں محلے کے لڑکوں سے باقاعدہ رقم وصول کرتا تھا جس کے عوض ان کے نام کہانیوں میں لکھ دیتا تھا کبھی کبھار 2 روپے میں کبھی ایک روپے کبھی جسٹٹ کیری اور کچھ جامن یا گاجریں کبھی روح افزا کا ایک گلاس کبھی شکنجبین یعنی جو بی مل جائے بطور ہدیہ قبول کر لیتا تھا پھرہدیہ دینے والے کا نام کہانی میں شامل کر دیتا تھا جس کا نام کہانی میں آگیا وہ پھر سارے گائوں کا دکھاتا پھرتا تھا یہ دیکھو میرا نام بھی آخبار مںیں آگیا ہے۔
:(
Comment