لندن برطانیہ کی مسلمان خاتون نے حرام اشیاء سے پاک” حلال میک اپ“ بنالیا۔برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے” حلال میک اپ“ بنانے والی خاتون سمینہ اختر نے بتایا کہ ان کے بنائے گئے میک اپ میں حلال اشیاء شامل کی گئی ہیں تاکہ مسلمان خواتین یہ میک اپ استعمال کرکے نماز ادا کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ مختلف کمپنیاں میک اپ کی تیاری میں سور کی چربی اور الکوحل استعمال کرتی ہیں تاہم انہوں نے ان کی جگہ معدنیات اور درختوں کی چھال کو استعمال میں لاکر مکمل طور پر حلال میک اپ تیار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلمان خواتین خوبصورت نظر آنے کے ساتھـ ساتھـ اپنے مذہبی فرائض بھی ادا کرنا چاہتی ہیں اور حرام اشیاء سے بنے میک اپ کی وجہ سے انہیں ایسا کرنے میں مشکلات درپیش تھیں۔اس میک اپ کو آسٹریلیا کی حلال اتھارٹی نے سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔

Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
حلال میک اپ
Collapse
X
-
Re: حلال میک اپ
Originally posted by Zeest View Postلندن برطانیہ کی مسلمان خاتون نے حرام اشیاء سے پاک” حلال میک اپ“ بنالیا۔برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے” حلال میک اپ“ بنانے والی خاتون سمینہ اختر نے بتایا کہ ان کے بنائے گئے میک اپ میں حلال اشیاء شامل کی گئی ہیں تاکہ مسلمان خواتین یہ میک اپ استعمال کرکے نماز ادا کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ مختلف کمپنیاں میک اپ کی تیاری میں سور کی چربی اور الکوحل استعمال کرتی ہیں تاہم انہوں نے ان کی جگہ معدنیات اور درختوں کی چھال کو استعمال میں لاکر مکمل طور پر حلال میک اپ تیار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلمان خواتین خوبصورت نظر آنے کے ساتھـ ساتھـ اپنے مذہبی فرائض بھی ادا کرنا چاہتی ہیں اور حرام اشیاء سے بنے میک اپ کی وجہ سے انہیں ایسا کرنے میں مشکلات درپیش تھیں۔اس میک اپ کو آسٹریلیا کی حلال اتھارٹی نے سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔
[ATTACH]109799[/ATTACH]
nice info and nice sharing god bless you
Comment