مہندی قدرت کا انمول عطیہ ہے۔ اس کے بغیر لڑکیوں کا بناؤ سنگھار ادھورا سمجھا جاتا ہے۔ اگر ہاتھـ پر لگائی ہوئی مہندی خوبصورتی سے لگی ہو تو حسن زن کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ میں یہاں مہندی کے کچھـ ڈزائنز اپ لوڈ کر رہی ہوں، آپ کو پسند آئے تو ضرور بتائیے گا۔
:em::laptop:
یہ مہندی ڈزائنز اس فورم کی سب لڑکیوں کو میرا تحفہ ہے۔
:hii:






:em::laptop:
یہ مہندی ڈزائنز اس فورم کی سب لڑکیوں کو میرا تحفہ ہے۔
:hii:

Comment