Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حقیقی بھائی کون؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حقیقی بھائی کون؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔!!
    ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کا ایک خوبصورت مضمون

    آج میرے مضمون کا عنوان ہے کہ "" بھائی صرف وہ ہوتے ہیں جنہیں اللہ نے ہمارا بھائی بنایا ہے ""

    کچھ لوگوں کو میرا مضمون اچھا لگے گا اور ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کو میرے مضمون سے بہت سا اختلاف بھی ہو گا۔۔۔!!
    جی ہاں یہ بات برحق ہے کہ بھائی ہمارا صرف وہ ہی ہے جسے اللہ پاک نے بنایا ہے ۔۔۔ موبائل پ یا انٹرنیٹ کی دنیا میں یا پھر آپکی حقیقی زندگی میں بننے والے بھائی آپکے بھائی کبھی نہیں ہو سکتے۔۔۔۔!!! کیونکہ جن کے ساتھ اللہ پاک نے ہمارا رشتہ بھائی کا نہیں بنایا وہ ہمارے لیے نا محرم ہیں اور نا محرم رہیں گے۔۔۔!!
    کیونکہ جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے انکے ساتھ ہمارا نکاح نہیں ہو سکتا۔۔۔ لیکن جنہیں ہم بھائی بنائیں وہ ہمارے ساتھ نکاح بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔!! تو یہ بات بالکل ٹھیک ہے کیونکہ آج کل دیکھنے میں آیا ہے کہ جو بھائی بنتے ہیں وہ جب اپنی منہ بولی بہن کو جان جاتے ہیں تو وہ انھیں پر پوز بھی کر دیتے ہیں کیونکہ مخالف جنس میں ایک کشش ہوتی ہے جس کی وجہ سے مخالف جنس ایک دوسرے کی طرف بہت جلد مائل ہو جاتی ہے۔۔۔۔!!

    جی تو اب آپ میری بات پر رضامند ہوئے کہ بھائی صرف وہی ہیں جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے ""

    نہیں ہوئے ابھی بھی؟؟ کیوں؟؟ آپ کے دل میں سوال ہو گا کہ سب انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی ؟؟ کچھ لڑکے واقعی بھائی بنتے ہیں تو بھائی بننے کا حق بھی ادا کرتے ہیں؟؟

    جی آپ کا خیال بالکل درست ہے میں بھی ایسے کئی بھائیوں کو جانتی ہوں جو واقعی بھائی ہونے کا حق ادا کرتے ہیں۔۔۔۔!! مگر پھر بھی وہ ہمارے بھائی نہیں ۔۔۔!! وہ بھائی جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے۔۔۔۔!!!

    ہمارے سمجھنے سے ہمارے جاننے سے ہماری نیت سے بھی ہمیں انھیں بھائی مانیں تب بھی وہ اللہ کی نظر میں ہمارے بھائی نہیں ہونگیں اور اشریعت بھی ہمیں ان سے پردے کا حکم دیتی ہے۔۔۔۔!!!

    کیا شریعت ہمارے ان بھائیوں سے "" جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے "" سے پردے کا حکم دیتی ہے؟؟ کیا ان پر نامحرم کا حکم لاگو کرتی ہے؟؟ نہیں نا؟؟ تو پھر کیا کہتے ہیں آپ؟؟؟

    "" بھائی صرف وہ ہی ہوتے ہیں جنہیں اللہ پاک نے ہمارا بھائی بنایا ہے""
    [MENTION=3804]anchal[/MENTION]
    Last edited by pErIsH_BoY; 15 February 2014, 10:05.



  • #2
    Re: حقیقی بھائی کون؟

    buhat hi zabardast or excellent sharing hai :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: حقیقی بھائی کون؟

      Originally posted by Aanchal View Post
      buhat hi zabardast or excellent sharing hai :thmbup:
      i belive 200% whats ur thinkg say about that


      Comment


      • #4
        Re: حقیقی بھائی کون؟

        Originally posted by pErIsH_BoY View Post
        i belive 200% whats ur thinkg say about that
        100% :--p
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: حقیقی بھائی کون؟

          nice sharing..........

          Comment


          • #6
            Re: حقیقی بھائی کون؟

            bohat achi sharing hy ..thank u.. humen aesi choti chot baton ko samjhny ki aj kal bohat zaroorat hy
            Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

            Comment


            • #7
              Re: حقیقی بھائی کون؟

              Originally posted by Zeest View Post
              bohat achi sharing hy ..thank u.. humen aesi choti chot baton ko samjhny ki aj kal bohat zaroorat hy

              ur welcome visiting kay liye shukriya


              Comment


              • #8
                Re: حقیقی بھائی کون؟

                Originally posted by SheeN View Post
                nice sharing..........
                thank you so much......!!


                Comment

                Working...
                X