How to Kill Cockroaches Fast???
لال بیگ کا صفایا کیسے کیا جائے؟؟؟
اشیاء۔
بوریک ایسڈ ۔ پچاس گرام
آلو ۔ آدھا کلو سے ایک کلو تک۔
انڈے چھ۔ یعنی آدھی درجن
ترکیب۔:
آلوؤں کو چھیل کر اچھی طرح ابال لیں۔ آلوؤں کو الگ سے برتن میں ٹھنڈا کر لیں۔
ان میں چھ عدد انڈے توڑ کر ڈال لیں۔ اسمیں بوریک ایسڈ بھی شامل کر لیں
ہاتھوں پہ پلاسٹک دستانے چڑھا کر انہیں اچھی طرح آپسمیں گوندھ لیں ۔
یعنی کچے انڈے۔ ابلے آلو ۔ اور پچاس گرام بوریک ایسڈ۔ تینوں اشیاء ایک وجود ہوجائیں۔
ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں
اب ان گولیوں کو کچن کیبنٹس کے نیچے اور جہاں جہاں کاکروچ یعنی لال بیگ کے انڈے بچے ہونے کا امکان ہو۔ وہاں ڈال دیں ۔ کوشش کریں کے وہاں ننھے بچوں کا ہاتھ نہ پہنچتا ہو۔رفتہ رفتہ لال بیگ کم ہوتے ہوتے دو سے تین ماہ تک بلکل ناپید ہوجائیں گے۔ اگر میں تہہ خانہ ہے یا عمارت کے دوسرے گھروں سے لال بیگ آتے جاتے ہیں اور انکے حملے کی بہت زیادہ مقدار اور شدت ہے تو ممکن ہو تو دوتین ماہ کے بعد پھر ایک دفعہ یہ نسخہ آزمائیں۔ ان گھروں سے بھی لال بیگ ناپید ہوجائیں گے۔
بازار میں گھر میں کھانے والا آلوؤں کا پاوڈر کا پیسٹ بھی آلؤں کی جگہ استعمال میں لایا اسکتا ہے۔
راز اسمیں یہ سربستہ ہے کہ انڈہ یا اندے کی چکنائی جو انڈا فرائی کرتے وغیرہ ادہر ادہر گرتی ہے اور اسکی بو، لال بیگ کی مرغوب غذا اور بو ہے جو اسے اپنی طرف کینچھتی ہے اور نتیجے میں وہ بورک ایسڈ ملے آلؤں کا آمیزہ کھانے کی وجہ سے اپنے بلوں وغیرہ میں اور اسکے باہر مرتا ہے جسے دوسرے لال بیگ چاٹ جاتے ہیں اور یہ چین جاری ہوجاتا ہے اور ہمسائیوں کے گھروں سے بھی لال بیگ کا صفایا ہوجاتا ہے۔ یوں بورک ایسڈ کی بطاہر معمولی سی مقدار مگر لال بیگ جیسے چھوٹے سے کیڑے کے لئیے مہلک ثابت ہوتی ہے
اگر گولیاں نہ بن سکیں تو آلوؤں۔ کچے انڈوں اور بوریک ایسڈ سے تیار کردہ آمیزے یعنی پیسٹ کو ہی کچن اور گھر کونے کھدروں میں ڈال دیں۔
بہت ممکن ہے کہ سخت گرمی کے موسم میں انڈے کی ناخوشگوار بو آپ کی طبعیت پہ بھاری گزارے مگر چند ایک دن کے بعد وہ تیز بو زائل ہوجائے گی مگر کاروچوں سے نجات مل جائے گی۔

Comment