Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

CD aRT :--)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • CD aRT :--)

    Assalamalikum

    mujhay to baray mazay ka laga hai yeh Art ..:d
    Attached Files
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: CD aRT :--)

    :hohe:

    Comment

    • #3
      Re: CD aRT :--)

      Originally posted by -=The Driver=- View Post
      :hohe:
      acha hai na U bhi try karna :p
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: CD aRT :--)

        Originally posted by Aanchal View Post
        acha hai na U bhi try karna :p
        hmmmm... dhekta hun...

        Comment

        • #5
          Re: CD aRT :--)

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          hmmmm... dhekta hun...
          kisi bacchay k bantay utha laian :rew:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: CD aRT :--)

            Simple & afordable teddy

            Comment

            • #7
              Re: CD aRT :--)

              Originally posted by Aanchal View Post
              kisi bacchay k bantay utha laian :rew:
              doondhne dain jinab.....:hathi:

              Comment

              • #8
                Re: CD aRT :--)

                zabardast sharing ancho
                sigpic

                Comment

                • #9
                  Re: CD aRT :--)

                  nice sharing.....

                  Comment

                  • #10
                    Re: CD aRT :--)

                    کیا یاد کروا دیا

                    کئی سال پہلے ایک رشتے دار کی شادی میں مہندی کی رسم میں بات ہوئی کہ بچوں کو الگ الگ موم بتی پکڑائی جائے

                    تو مسلہ یہ آڑے آیا کہ گرم موم ہاتھوں پر گرے گا تو بچے موم بتیان نہیں پکڑ سکٰیں گے

                    اُس وقت میں نے یہ حل نکالا تھا کہ استعمال شدہ سی ڈیز کو ستاروںکی شکل میں کاٹ کر اتنے سائز کی موم بتیان لیں جو سی ڈی کے سوراخ سے زرا تنگی کے ساتھ گزر جائیں پھر جب اُن موم بتیوں کو اندھیرے میں روشن کیا گیا تو کیا ہی خوبصورت
                    رنگ بکھرے تھے۔
                    جن بچوں نے وہ موم بتیان پکڑی تھیں اُن کےچہروں پر کیا ہی دھنک رنگ رقصاں تھے واوووووو

                    کبھی ٹرائی کر کے دیکھئے گا۔

                    چاہے ستارے کی صورت میں نہ کاٹئے گا لیکن سی ڈی کے اوپر موم بتی جلا کر اُس کے رنگوں کا مشاہدہ ضرور کیجئے گا
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: CD aRT :--)

                      Originally posted by S.Athar View Post

                      ahan good Tip :D
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: CD aRT :--)

                        Walikum Assalam
                        wow
                        zbrdsttttttt:rose
                        ab ye art ham bi try karain gy
                        :lol

                        Comment

                        • #13
                          Re: CD aRT :--)

                          Originally posted by Nadia khan View Post
                          Walikum Assalam
                          wow
                          zbrdsttttttt:rose
                          ab ye art ham bi try karain gy
                          :lol
                          آنٹی می نےجو بتایا ہے وہ بھی ٹرائی کرنا اور جب موم بیاں روشن ہو تو کمرے میں لائٹ بند رکھئے گا
                          بہت خوبصورت منظر آپ کے سامنے ہوگا۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: CD aRT :--)

                            Originally posted by S.Athar View Post

                            آنٹی می نےجو بتایا ہے وہ بھی ٹرائی کرنا اور جب موم بیاں روشن ہو تو کمرے میں لائٹ بند رکھئے گا
                            بہت خوبصورت منظر آپ کے سامنے ہوگا۔
                            g uncle ham zaror apke wali tip bi try karain gy
                            :lol

                            Comment

                            Working...
                            X